News ID: 365352
26 جنوری 2021 - 09:29
- پرنٹ
![ویڈیو/اپنے نوحوں کے ذریعہ ہمیشہ یاد کیۓ جائیں گے شاعرِ اہلِ بیت(ع) ریحان اعظمی ڈاکٹر ریحان اعظمی](https://media.hawzahnews.com/d/2021/01/26/4/1085239.jpg)
حوزہ/26 جنوری 2021، ملت کا ایک اور سرمایہ، ایک عظیم شاعر، ڈاکٹر ریحان اعظمی جہان فانی کو وداع کر گئے۔مذہب اھلبیت(ع) کی حمایت میں جہاد بالقلم کرنے والا ریحان عزا ھمیشہ کے لیۓ خاموش ہوگیا اپنے نوحوں کے ذریعہ ہمیشہ یاد کیۓ جائیں گے۔