شاعری
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
علامہ اقبال ملتِ اسلامیہ کے ایک دل سوز اور دور اندیش رہنما تھے
حوزہ/9 نومبر یومِ علامہ اقبال رحمۃ اللّٰہ کی مناسبت سے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملت اسلامیہ کو درپیش مسائل سے نکالنے کا راستہ علامہ اقبالؒ کے فلسفہ خودی میں مضمر ہے، کہا ہے کہ علامہ اقبال ملتِ اسلامیہ کے ایک دل سوز اور دور اندیش رہنما تھے۔
-
صدائے حریت:
یہ ہانیہ نے شہادت سے کر دیا ثابت، نہیں ہے موت گوارا مجھے ہر اک در پر
حوزہ/مولانا نجیب الحسن زیدی صاحب نے فلسطین اور شہید اسماعیل ہنیہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے بہترین اشعار کہے ہیں، قارئین کرام کی خدمت میں حاضر ہیں۔
-
بوستانِ فلکؔ کا باب مناقب زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گیا
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین مولانا سید غافر رضوی فلکؔ چھولسی کی انتھک کاوشوں کا نتیجہ "بوستان فلکؔ - باب مناقب" کے عنوان سے زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گیا ہے۔
-
رئیسی مشہدی مولا رضا کے خادم تھے اسی طرح کا مسلمان ہونا پڑتا ہے
حوزہ/ شاعر اہل بیت علیہم السّلام جناب فرحت کاظمی نے کلام شاعر بزبان شاعر شھید راہ حق، عارف ربّانی خادم الرَّضا علیہ السلام آیتہ اللہ شھید ابراہیم رئیسی اعلی اللہ مقامہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
-
علامہ محمد اقبال (رح) کی شاعری ہر دور کے لئے جاذب رہنما ہے، محترمہ معصومہ نقوی
حوزہ/ علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا ، انہیں شعور و آگہی دے کر غلامی کی دلدل سے نکالا حکیم امت نے جو بھی پیشنگوئی مسلمانوں کے مستقبل کے حوالے سے کی ہیں اس سے دنیا بخوبی واقف ہے۔
-
شاعر اہلبیتؑ اطہار مرزا تنویر علی بیگ سحر رامپوری کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس عزا کا انعقاد
سحر رامپوری، فروتنی،اخلاص، نصیحت اور ہمدردی کا کامل نمونہ تھے : مولانا سید محمد زمان باقری
حوزہ/ مرحوم بےشمار اخلاقی فضائل کے مالک تھے اور نوجوانوں کے درمیان فروتنی،اخلاص، نصیحت اور ہمدردی کا کامل نمونہ تھے، آپ کے اکثر اشعار ہمیشہ متاثر کن اور بیداری کا باعث ہوا کرتے تھے۔
-
گوشہ ادب:
بڑا ہے اپنے آپ میں وہی تو کائنات سے/وہ رند جو نہا لیا شرابِ نفیِ ذات سے
حوزہ|کوئی تو آشنائے لذت بکاء ہو شہر میں !کسی کی آنکھ تو مقابلہ کرے فرات سے انہیں سحر نوردیوں نے اتنا کر دیا بلند وہ خاکسار چھو رہے ہیں آسماں کو ہاتھ سے
-
مدح خوانی کی محفلوں کا گرتا ہوا معیار اور اس کا علاج
حوزہ/ کسی بھی بیماری کے علاج کے لئے پہلے symptoms کو دیکھا جاتا ہے تاکہ بیماری کی جڑ تک پہنچا جا سکے۔ اس کے بعد علاج کے لئے دوائیں تلاش کی جاتی ہیں۔ مدح خوانی کی محفلوں کے معیار کا گرنا symptom ہے۔ کچھ باتیں ایسی ہیں جنھیں دیکھ کر یہ اندازہ ہوتا ہے کہ ان محفلوں کا معیار کتنا گر چکا ہے۔
-
معروف شاعر افتخار عارف:
محمد و آل محمد (ع) سے علامہ اقبال کی والہانہ محبت اور عشق اعلیٰ درجے پر تھا
حوزہ/ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات گرامی پر حضرت ابو طالب علیہ السلام سے لے کر عہد رسالت میں حصان بن ثابت عبداللہ بن رواحہ، کعب ابن زہیر اور پھر فارسی شاعری میں عربی شاعری میں اردو شاعری میں سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ذکر ہے۔
-
عہدِ حاضر اور نوجوان نسل
حوزہ/ موجودہ ادب کے زوال کا ذمہ دار کون ہے؟ عرصہ بیت گیا برصغیرمیں ایک بڑا نقاد پیدا کیوں نہ ہوسکا؟ ان سب سوالات کے جواب کس کے پاس؟ کیا ادب سے ہماری موجودہ بے اعتناٸی پر ہماری آٸندہ نسل ہمیں معاف کر سکے گی؟۔
-
انسانی رشتوں کا شاعر رضاؔ سرسوی کی شاعری اور خدمات
حوزہ/ علماء اور دانشواران خصوصا مراجع عظام اور رہبر معظم سے بے پناہ عشق و محبت رکھنے والے رضاؔ سرسوی کا ماننا تھا بچھڑے معاشرے اور تاریک ماحول کو صرف نعروں کی گونج سے نہیں بدلا جاسکتا، تبدیلی اور اصلاح کے لیے میدان عمل میں آنا لازمی ہے۔
-
ستارہ گری کا ہنر/احمد شہریار کی خوبصورت شاعری استعارہ در استعارہ قاری کو اپنے حصار میں لیتے ہوئے سرشاری کی کیفیت پیدا کرتی ہے
حوزہ/ایک جہتی اکثر شعرا کے اظہار کی سطح پر حائل ہو جاتی ہے۔ احمد شہریار نے نظموں میں ایسے حصار کو بھی توڑا ہے۔ ان کی نظمیں معنی اور کیفیت دونوں میں وسعت پیدا کرتے ہوئے دائرہ مکمل کرتی ہیں۔ مضامین کا تنوع، سادہ زبان و بیان پر دسترس، استعاروں کا انفرادی التزام احمد شہر یار کی غزلوں کی طرح نظموں میں بھی برقرار ہے۔
-
ڈاکٹر ریحان اعظمی نے چار دہائیوں تک نوجوان نسل کو اہلبیت(ع) کے غم سے شاعری کی صورت میں آشنا کروایا، صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے کہا کہ مرحوم ڈاکٹر ریحان اعظمی کے کلام کی خوشبو تاابد و ہرسو پھیلتی رہے گی ۔مرحوم کی نوحہ خوانی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
-
ویڈیو/اپنے نوحوں کے ذریعہ ہمیشہ یاد کیۓ جائیں گے شاعرِ اہلِ بیت(ع) ریحان اعظمی
حوزہ/26 جنوری 2021، ملت کا ایک اور سرمایہ، ایک عظیم شاعر، ڈاکٹر ریحان اعظمی جہان فانی کو وداع کر گئے۔مذہب اھلبیت(ع) کی حمایت میں جہاد بالقلم کرنے والا ریحان عزا ھمیشہ کے لیۓ خاموش ہوگیا اپنے نوحوں کے ذریعہ ہمیشہ یاد کیۓ جائیں گے۔
-
شاعرِ اہلِ بیت(ع) ریحان اعظمی انتقال کر گئے
حوزہ/بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر ریحان اعظمی علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ڈاکٹر ریحان اعظمی کئی روز سے علیل تھے۔ریحان اعظمی کی میت ملیر جعفرطیار امام بارگاہ منتقل کردی گئی مرحوم شاعر ریحان اعظمی نے کئی ہزار حمد ، نعت ، نوحے ، مرثیہ اور غزلیں تحریر کیں،ریحان اعظمی نے عالمی اور قومی سطح پر کئی تمغات اپنے نام کیئے۔
-
فقط دلاسوں سے مسئلہ کوئی حل نہ ہوگا/سانحۂ مچھ پر شاعر کا سوز جگر
حوزہ/جو خون پینے کی پیاس قابیل سے چلی ہے؛ابھی تلک وہ کہاں بجھی ہے؛وہ قلب داعش میں آج بھی ہے؛یہ خون ناحق جو خاک"مچھ "سے مہک رہا ہے؛گواہ بن کر چہک رہا ہے۔