بدھ 14 اپریل 2021 - 01:32
دفتر آیت اللہ العظمی حکیم نے بدھ کے دن کو اول ماہ مبارک رمضان قرار دیا ہے

حوزہ/ نجف اشرف میں آیت اللہ سید محمدسعید حکیم کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کو ماہ مبارک رمضان کا آغاز ہوگا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نجف اشرف میں آیت اللہ سید محمدسعید حکیم کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کے دن کو ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ ہو گی۔

آیت اللہ حکیم کے دفتر کے بیانیہ میں آیا ہے کہ منگل کو ماہ شعبان کا آخری دن اور 14 اپریل 2019ء کو بروز بدھ ۱۴۴۲ہجری قمری کے ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ ہو گی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha