بدھ 14 اپریل 2021 - 01:11
آیت اللہ سید علی سیستانی کے نزدیک بدھ کو عراق اور ہمسایہ ممالک میں ماہ رمضان کا آغاز

حوزہ / نجف اشرف میں آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کو عراق اور ہمسایہ ممالک میں ماہ مبارک رمضان کا آغاز ہوگا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نجف اشرف میں آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی کے دفتر نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ عراق اور اس کے ہمسایہ ممالک میں ۱۴۴۲ ہجری قمری کے رمضان کا آغاز بدھ کو ہو گا۔

آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے ایک بیانیہ میں منگل کو ماہ شعبان کا آخری دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 14 اپریل 2019ء،  بروز بدھ عراق اور اس کے ہمسایہ ممالک میں ماہ مبارک رمضان کا آغاز ہوگا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha