۱۸ شهریور ۱۴۰۳ |۴ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 8, 2024
دفتر آيت اللہ سید سیستانی بروز پیر ماہ محرم کی پہلی تاریخ کا اعلان

حوزہ/ آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ بروز پیر ماہ محرم کا پہلا دن ہو گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ بروز پیر ماہ محرم کا پہلا دن ہو گا۔

نجف اشرف سے دفتر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بروز اتوار ماہ ذی الحجہ کی تیس تاریخ ہے اور بروز پیر 8 جولائی 2024ء کو ماہ محرم الحرام 1446ھ کی پہلی تاریخ ہو گی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .