اتوار 1 مئی 2022 - 23:24
ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، پیر 2 مئی 2022 کو 30 رمضان المبارک ہے

حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کے رویت ہلال کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ اتوار 1 مئی 2022 کو غروب کے وقت ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور کل پیر 2 مئی 2022 مطابق 30 رمضان المبارک 1443 ہجری قمری ہے۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کے رویت ہلال کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ اتوار 1 مئی 2022 کو غروب کے وقت ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور کل پیر 2 مئی 2022 مطابق 30 رمضان المبارک 1443 ہجری قمری ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha