۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
واتیکان
ویٹیکن پاپ کونسل کی جانب سے آیت اللہ اعرافی کے خط پر اظہار تشکر

 حوزہ / ویٹیکن پاپ کونسل نے 20 مئی 2020ء کو یوم دعا کی مناسبت سے حوزہ علمیہ کے مدیر آیت اللہ اعرافی کے خط پر قدردانی کا اظہار کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویٹیکن پاپ کونسل(ویٹیکن بین المذاہب مکالمہ کی کمیٹی) نے  خط ارسال کرکے 20 مئی 2020ءکو یوم دعا کی مناسبت سے آیت اللہ اعرافی کے خط پر اظہار تشکر کیا ہے۔

اس خط کے متن اس طرح ہے 20 مئی 2020ء کو یوم دعا کی مناسبت سے آیت اللہ اعرافی کا خط اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانہ کے ذریعہ موصول ہوا۔ اس خط میں آیت اللہ اعرافی نے روز دعا کی مناسبت سے اہم نکات بیان کئے۔

ویٹیکن پاپ کونسل اور پاپ اعظم فرانچسکو  آیت اللہ اعرافی کے خط کے جواب میں ان کا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے (روم میں) سفارت خانے کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .