حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں کتب کی نمائش ایران کی سب سے بڑی ثقافتی سرگرمی ہے۔ اس کا افتتاح تہران میں مصلی امام خمینی میں ہوا ہے۔
اس نمائش میں ۲۴۰۰ ملکی اور ۸۰۰ غیر ملکی پبلشرز شرکت کر رہے ہیں اور اس میں ۳ لاکھ ۴۰ ہزار عناوین پر مشتمل کتب کی نمائش کی جائے گی۔
یاد رہے کہ یہ نمائش 24 اپریل 2019 سے لے کر ۴ مئی 2019 تک ارباب رجوع کے لئے کھلی رہے گی۔