۵ مهر ۱۴۰۰ |۱۹ صفر ۱۴۴۳ | Sep 27, 2021
آیت الله العظمی سیستانی

حوزہ/ معظم لہ کی فقہی نظریہ کی بنا پر کل بروز جمعرات رمضان المبارک کا آخری دن ہے اور بروز جمعہ عید سعید فطر ہوگی ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمی  سیستانی کے دفتر کے اعلان کے مطابق، جمعرات کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا 30 واں دن ہے۔

اعلان کا متن حسب ذیل ہے۔

بسمہ تعالی

آقای سیستانی مدظلہ کے نزدیک بعد از غروب، بروز بدھ 29 رمضان المبارک ، ماہ شوال المکرم کا چاند ثابت نہیں ہوا ہے۔معظم لہ کی فقہی نظریہ کی بنا پر کل بروز جمعرات رمضان المبارک کا آخری دن ہے اور بروز جمعہ عید سعید فطر ہوگی ۔
سب کے عبادات و اطاعتوں کی قبولیت کی دعا کے ساتھ پیشگی تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہیں۔

دفتر آقای سیستانی

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
4 + 11 =