۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
آیۃ اللہ بشیر نجفی

حوزہ/ مؤمنین پر واضح رہے کہ دنیا کی مختلف جگہوں سے شرعی طریقے کے مطابق رؤیت ہلال ثابت ہونے کی بناء پر 13 می 2021 ء بروز جمعرات ماہ شوال المکرم 1442 ء کی پہلی تاریخ ہو گی ۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کے دفتر کے اعلان کے مطابق، جمعرات کو ماہ شوال المکرم 1442 ء کی پہلی تاریخ ہو ہے۔

اعلان کا متن حسب ذیل ہے۔

بسمہ تعالی

مؤمنین پر واضح رہے کہ دنیا کی مختلف جگہوں سے شرعی طریقے کے مطابق رؤیت ہلال ثابت ہونے کی بناء پر 13 می 2021 ء بروز جمعرات ماہ شوال المکرم 1442 ء کی پہلی تاریخ ہو گی ۔ 

خدا مؤمنين کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ان کی عبادتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔ والسلام 

مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہان تشیع حضرت آیت الله العظمى الحاج حافظ بشیر حسین نجفی ( دام ظلہ الوارف ) نجف اشرف عراق

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .