۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۱۲رمضان المبارک ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
Sunday - 25 April 2021
اتوار:۱۲رمضان المبارک ۱۴۴۲
عطر قرآن: 
إِنَّ رَبَّكَ يَعْلَمُ أَنَّكَ تَقُومُ أَدْنَىٰ مِن ثُلُثَيِ اللَّيْلِ وَنِصْفَهُ وَثُلُثَهُ وَطَائِفَةٌ مِّنَ الَّذِينَ مَعَكَ ۚ وَاللَّهُ يُقَدِّرُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ ۚ عَلِمَ أَن لَّن تُحْصُوهُ فَتَابَ عَلَيْكُمْ ۖ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ ۚ عَلِمَ أَن سَيَكُونُ مِنكُم مَّرْضَىٰ ۙ وَآخَرُونَ يَضْرِبُونَ فِي الْأَرْضِ يَبْتَغُونَ مِن فَضْلِ اللَّهِ ۙ وَآخَرُونَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۖ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنْهُ ۚ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَقْرِضُوا اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا ۚ وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنفُسِكُم مِّنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِندَ اللَّهِ هُوَ خَيْرًا وَأَعْظَمَ أَجْرًا ۚ وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهَ ۖ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ‎﴿سورة المزمل،٢٠﴾‏،آپ کا پروردگار جانتا ہے کہ دو تہائی رات کے قریب یا نصف شب یا ایک تہائی رات قیام کرتے ہیں اور آپ کے ساتھ ایک گروہ اور بھی ہے اور اللہ د ن و رات کا صحیح اندازہ رکھتا ہے وہ جانتا ہے کہ تم لوگ اس کا صحیح احصاءنہ کر سکوگے تو اس نے تمہارے اوپر مہربانی کر دی ہے اب جس قدر قرآن ممکن ہو اتنا پڑھ لو کہ وہ جانتا ہے کہ عنقریب تم میں سے بعض مریض ہوجائےں گے اور بعض رزق خدا کو تلاش کرنے کے لئے سفر میں چلے جائےں گے اور بعض راہِ خدا میں جہاد کریں گے تو جس قدر ممکن ہو تلاوت کرو اور نماز قائم کرو اور زکوٰة ادا کرو اور اللہ کو قرض حسنہ دو اور پھر جو کچھ بھی اپنے نفس کے واسطے نیکی پیشگی پھیج دو گے اسے خدا کی بارگاہ میں حاضر پاﺅگے ،بہتر اور اجر کے اعتبار سے عظیم تر۔اور اللہ سے استغفار کرو کہ وہ بہت زیادہ بخشنے والا اور مہربا ن ہے۔

عطر حدیث:
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم:خَدِیجَة وَ اَینَ مِثل خَدِیجَة صَدَّقَتانِی حِینَ کَذِّبنِی النَّاس، وَ وَازَرتَنِی عَلیٰ دِینِ اَللّهِ وَ اِعاَنَتِنی عَلیهِ بِمَالِهَا، اِنّ اللّهَ عَزّوجلّ اِمرَ فِی اَن اَبشِر خَدیِجَة بِبَیت فِی الجَنّةِ مِن قَصب لَا صَخِبَ فِیه وَ لَا نَصَبُ؛ خدیجہ اور خدیجہ جیسی کہاں ہے، جب لوگ مجھے جھٹلا رہے تھے تو اس نے میری تصدیق کی، اور اس نے خدا کے دین کے لئے میری پشت پناہی کی، اور اس نے اپنے مال و دولت سے میری مدد کی، خداوند عالم نے مجھے حکم دیا ہے کہ خدیجہ کو خوشخبری سناؤں کہ اللہ نے جنت میں ان کے لئے ایک محل بنایا ہے جس میں نہ کوئی رنج ہوگا اور نہ کسی طرح کی پریشانی ہوگی۔[کشف الغمه، ج 1، ص 353]

 منسوب دن:
مولی الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابیطالب علیهما السّلام
(عصمة الله الكبري حضرت فاطمة زهرا سلام الله عليها)
 اذکار:
- یا ذَالْجَلالِ وَالْاِكْرام (100 مرتبه)
- ایاک نعبد و ایاک نستعین (1000 مرتبه)
- یا فتاح (489 مرتبه) فتح و نصرت کے لیے
رونما واقعات:
ہجرت کے پہلے سال مسلمانوں کے درمیان عقد اخوت پڑھا گیا۔
درپیش مناسبتیں:
▪️3 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️6 روز تا پہلی شب قدر
▪️7 روز تا ضربت امام علی علیه السلام
▪️8 روز تا دوسری شب قدر
▪️9 روز تا شهادت امیرالمومنین حضرت علی علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .