۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۱۱رمضان المبارک ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
Saturday - 24 April 2021
سنیچر:۱۱رمضان المبارک ۱۴۴۲
عطر قرآن: شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَىٰ وَالْفُرْقَانِ ۚ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ ۖ وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ ۗ يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ‎﴿سورة البقرة،١٨٥﴾،ماہِ رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا ہے جو لوگوں کے لئے ہدایت ہے اور اس میں ہدایت اور حق و باطل کے امتیاز کی واضح نشانیاں موجود ہیں لہٰذا جو شخص اس مہینہ میں حاضر رہے اس کا فرض ہے کہ روزہ رکھے اور جو مریض یا مسافر ہو وہ اتنے ہی دن دوسرے زمانہ میں رکھے. خدا تمہارے بارے میں آسانی چاہتا ہے زحمت نہیں چاہتا. اور اتنے ہی دن کا حکم اس لئے ہے کہ تم عدد پورے کردو اور اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ہدایت پر اس کی کبریائی کا اقرار کرو اور شاید تم اس طرح اس کے شکر گزار بندے بن جاؤ۔

عطر حدیث:
حضرت امام رضا علیہ السلام:الْحَسَنَاتُ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ مَقْبُولَةٌ وَ السَّيِّئَاتُ فِيهِ مَغْفُورَةٌ مَنْ قَرَأَ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ آيَةً مِنْ كِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ كَانَ كَمَنْ خَتَمَ الْقُرْآنَ فِي غَيْرِهِ مِنَ الشُّهُورِ وَ مَنْ ضَحِكَ فِيهِ فِي وَجْهِ أَخِيهِ الْمُؤْمِنِ لَمْ يَلْقَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَّا ضَحِكَ فِي وَجْهِهِ وَ بَشَّرَهُ بِالْجَنَّةِ وَ مَنْ أَعَانَ فِيهِ مُؤْمِناً أَعَانَهُ اللَّهُ تَعَالَى عَلَى الْجَوَازِ عَلَى الصِّرَاطِ يَوْمَ تَزِلُّ فِيهِ الْأَقْدَامُ وَ مَنْ كَفَّ فِيهِ غَضَبَهُ كَفَّ اللَّهُ عَنْهُ غَضَبَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَ مَنْ نَصَرَ فِيهِ مَظْلُوماً نَصَرَهُ اللَّهُ عَلَى كُلِّ مَنْ عَادَاهُ فِي الدُّنْيَا وَ نَصَرَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عِنْدَ الْحِسَابِ وَ الْمِيزَانِ شَهْرُ رَمَضَانَ شَهْرُ الْبَرَكَةِ وَ شَهْرُ الرَّحْمَةِ وَ شَهْرُ الْمَغْفِرَةِ وَ شَهْرُ التَّوْبَةِ وَ الْإِنَابَةِ مَنْ لَمْ يُغْفَرْ لَهُ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ فَفِي أَيِّ شَهْرٍ يُغْفَرُ لَهُ فَاسْأَلُوا اللَّهَ أَنْ يَتَقَبَّلَ مِنْكُمْ فِيهِ الصِّيَامَ وَ لَا يَجْعَلَهُ آخِرَ الْعَهْدِ مِنْكُمْ وَ أَنْ يُوَفِّقَكُمْ فِيهِ لِطَاعَتِهِ وَ يَعْصِمَكُمْ مِنْ مَعْصِيَتِهِ إِنَّهُ خَيْرُ مَسْئُول؛ اچھائیاں اس مہینے میں قبول ہوتی ہیں، اور گناہ بخش دئے جاتے ہیں،جو ماہ رمضان میں کتاب خدا کی ایک آیت کی تلاوت کرے گویا وہ اس کی طرح ہے جس نے دوسرے مہینوں میں پورے قرآن کو ختم کیا ہو،اور جو اس مہینے اپنے مومن بھائی سامنے خوشروئی سے پیش آئے وہ یوم قیامت اس طرح سے ملاقات کرے گا کہ اس کا چہرہ کھلا ہوا ہوگا اور اسے جنّت کی بشارت دے گا،اور جو اس مینے میں کسی مومن بھائی کی مدد کرے گا خدا اسے پل صراط سے گزرنے میں مدد فرمائے گا جبکہ لوگوں قدم اس پر ڈگمگا رہے ہونگے،اور جو اس مہینے اپنے غیض و غضب کو روکے گا خدا قیامت کے دن اس سے اپنے غضب کو دور رکھے گا،اور جو اس مہینے کسی مظلوم کی نصرت کرے گا خدا دنیا میں اس سے دشمنی کرنے والے کے مقابل اس کی مدد فرمائے گا اور آخرت میں میزان اور حساب کے وقت اس کی نصرت کرے گا۔ماہ رمضان برکت کا مہینہ ہے، رحمت کا، مغفرت کا، توبہ و انابہ کا مہینہ ہے؛ جس کی مغفرت ماہ رمضان میں نہ ہوسکے پھر وہ کس مہینے میں ہوگی؟! لہذا خدا سے دعا کرو کہ وہ اس مہینے میں تمہارے روزوں کو قبول فرمائے، عمر طولانی کرے، اور وہ تمہیں اس مہینے میں اپنی اطاعت کی توفیق دے اور گناہوں سے محفوظ رکھے وہ بہترین ذمہ دار اور چارہ ساز ہے۔[فضائل الأشهر الثلاثة، ص97، كتاب فضائل شهر رمضان]

 منسوب دن:
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله وسلّم
 اذکار:
- یا رَبَّ الْعالَمین (100 مرتبه)
- یا حی یا قیوم (1000 مرتبه)
- يا غني (1060 مرتبه) غنی ہونے کے لیے
رونما واقعات:
………
درپیش مناسبتیں:
▪️4 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️7 روز تا پہلی شب قدر
▪️8 روز تا ضربت امام علی علیه السلام
▪️9 روز تا دوسری شب قدر
▪️10 روز تا شهادت امیرالمومنین حضرت علی علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .