حوزہ نیوز ایجنسیl
آج:
Tuesday - 27 April 2021
منگل:۱۴رمضان المبارک ۱۴۴۲
عطر قرآن:
إِنَّ اللَّهَ لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ يُحْيِي وَيُمِيتُ ۚ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ ﴿سورة التوبة،١١٦﴾،اللہ ہی کے لئے زمین و آسمان کی حکومت ہے اور وہی حیات و موت کا دینے والا ہے اس کے علاوہ تمہارا نہ کوئی سرپرست ہے نہ مددگار۔
عطر حدیث:
پيغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم:و اذْكُرُوا بِجُوعِكُمْ وَ عَطَشِكُمْ فِيهِ جُوعَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَ عَطَشَهُ؛ ماه رمضان کی بھوک اور پیاس سے قیامت کے دن کی بھوک و پیاس کو یاد رکھو۔[ امالی صدوق ص 93]
منسوب دن:
زین العابدین و سيد الساجدين حضرت علي بن الحسين عليهما السّلام
باقر علم النبی حضرت محمد بن علی عليه السّلام
رئيس مكتب شيعه حضرت جعفر بن محمد الصادق عليهما السّلام
اذکار:
- یا اَرْحَمَ الرّاحِمین (100 مرتبه)
- یا الله یا رحمان (1000 مرتبه)
- یا قابض (903 مرتبه) حاجت برآوری کے لیے
رونما واقعات:
شہادت مختار ثقفی رحمة الله علیه، 67ه-ق
درپیش مناسبتیں:
▪️۱ روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️۴ روز تا پہلی شب قدر
▪️۵ روز تا ضربت امام علی علیه السلام
▪️۶ روز تا دوسری شب قدر
▪️۷ روز تا شهادت امیرالمومنین حضرت علی علیه السلام
الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖