۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۱۷رمضان المبارک ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
Friday - 30 April 2021
جمعہ:۱۷رمضان المبارک ۱۴۴۲
عطر قرآن:
إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِينًا ‎﴿سورة الفتح،١﴾بیشک ہم نے آپ کو کھلی ہوئی فتح عطا کی ہے۔

عطر حدیث:
قال الرضا علیه السلام:من قرا فى شهر رمضان اية من كتاب الله كان كمن ختم القران فى غيره من الشهور؛امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:جو شخص رمضان کے مہینے مین قرآن کی ایک آیت کی تلاوت کرے گویا اس نے دوسرے مہینوں میں پورے قرآن کی تلاوت کی ہے۔[بحار الانوار ج 93، ص 346]

 منسوب دن:
صاحب العصر و الزمان حضرت حجة بن الحسن العسكري عليهما السّلام
 اذکار:
- اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ (100 مرتبه)
- یا ذاالجلال و الاکرام (1000 مرتبه)
- یا نور (256 مرتبه) عزیز ہونے کے لیے
رونما واقعات:
معراج حضرت رسول اکرم صلی الله علیه و آله و سلم، بعثت کے پہلے سال میں
جنگ بدر، 3ه-ق
حضرت صاحب الزمان عج، 373ه-ق کے امر سے  مسجد جمکران کی تاسیس

درپیش مناسبتیں
▪️1 روز تا پہلی شب قدر
▪️2 روز تا ضربت امام علی علیه السلام
▪️3 روز تا دوسری شب قدر
▪️4 روز تا شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیه السلام
▪️5 روز تا تیسری شب قدر

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .