۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۱۹رمضان المبارک ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
 Sunday - 02 May 2021
اتوار:۱۹رمضان المبارک ۱۴۴۲
عطر قرآن:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَ وَجَاهِدُوا فِي سَبِيلِهِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ‎﴿سورة المائدة،٣٥﴾ایمان والو اللہ سے ڈرو اور اس تک پہنچے کا وسیلہ تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کرو کہ شاید اس طرح کامیاب ہوجاؤ۔

عطر حدیث:
تَهَدَّمَتْ وَ اللَّهِ أَرْكَانُ الْهُدَى وَ انْطَمَسَتْ وَ اللَّهِ نُجُومُ السَّمَاءِ وَ أَعْلَامُ التُّقَى وَ انْفَصَمَتْ وَ اللَّهِ الْعُرْوَةُ الْوُثْقَى قُتِلَ ابْنُ عَمِّ مُحَمَّدٍ الْمُصْطَفَى قُتِلَ الْوَصِیُّ الْمُجْتَبَى قُتِلَ عَلِیٌّ الْمُرْتَضَى قُتِلَ وَ اللَّهِ سَیِّدُ الْأَوْصِیَاءِ قَتَلَهُ أَشْقَى الْأَشْقِیَاء.خدا کی قسم ہدایت کے ستون منہدم ہو گئے اور تقویٰ کی علامتیں محو ہو گئی اور ہدایت کی طرف کھنچنے والی رسی ٹوٹ گئی اور رسول اسلام کے چچا زاد بھائی علی بن ابی طالب علیہ السلام شہید ہو گئے بد ترین شقی نے آپ کو قتل کر دیا۔[بحار الأنوار،ج 42، ص 259]     

 منسوب دن:
مولی الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابیطالب علیهما السّلام
(عصمة الله الكبري حضرت فاطمة زهرا سلام الله عليها)
 اذکار:
- یا ذَالْجَلالِ وَالْاِكْرام (100 مرتبه)
- ایاک نعبد و ایاک نستعین (1000 مرتبه)
- یا فتاح (489 مرتبه) فتح و نصرت کے لیے
رونما واقعات:
امیرالمومنین حضرت علی علیه السلام، 40ه-ق کے سر پر عبد الرحمان ابن ملجم مرادی نے زہر میں بجھی تلوار سے ضرب لگائی۔
درپیش مناسبتیں
▪️1 روز تا دوسری شب قدر
▪️2 روز تا شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیه السلام
▪️3 روز تا تیسری شب قدر
▪️11 روز تا عید سعید فطر
▪️17 روز تا وہابیت کے ہاتھوں بقیع میں قبور ائمه علیهم السلام کی تخریب 

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .