۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۲۰رمضان المبارک ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
Monday - 03 May 2021
پیر:۲۰رمضان المبارک ۱۴۴۲
عطر قرآن:
لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ ‎﴿سورة البقرہ،۲۸۶﴾اللہ کس نفس کو اس کی وسعت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا . ہر نفس کے لئے اس کی حاصل کی ہوئی نیکیوں کا فائدہ بھی ہے اور اس کی کمائی ہوئی برائیوں کا مظلمہ بھی - پروردگار! ہم جو کچھ بھول جائیں یا ہم سے غلطی ہوجائے اس کا ہم سے مواخذہ نہ کرنا . خدایا ہم پر ویسا بوجھ نہ ڈالنا جیسا پہلے والی امتوں پر ڈالا گیا ہے پروردگار ! ہم پر وہ بار نہ ڈالنا جس کی ہم میںطاقت نہ ہو . ہمیں معاف کردیناً ہمیں بخش دیناً ہم پر رحم کرنا توہمارا مولا اور مالک ہے اب کافروں کے مقابلہ میں ہماری مدد فرما۔

عطر حدیث:
 امام علی علیہ السلام: فَقَالَ أَتَاكُمْ شَهْرُ رَمَضَانَ وَ هُوَ سَيِّدُ اَلشُّهُورِ وَ أَوَّلُ اَلسَّنَةِ وَ فِيهِ تَدُورُ رَحَى اَلسُّلْطَان ِ أَلاَ وَ إِنَّكُمْ حَاجٌّ اَلْعَام صَفّاً وَاحِداً وَ آيَةُ ذَلِكَ أَنِّي لَسْتُ فِيكُمْ قَالَ فَهُوَ يَنْعَى نَفْسَهُ عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ وَ نَحْنُ لاَ نَدْرِي. اصبغ بن نباتہ کہتے ہیں کہ جس مہینے میں امام علی علیہ السلام شھید ہوئے اس مہینے میں آپ نے منبر پر جاکر خطبہ دیا اور فرمایا: ماہ رمضان آ گیا ہے اور یہ سارے مہینوں کا سردار ہے اور سال کا آغاز، اور اسی ماہ سلطنت کی چکّی گھومے گی اور تم سب اس سال حج پر جاؤ گے لیکن میں تمہارے درمیان نہیں ہوں گا۔ اصبغ بن نباتہ کہتے ہیں کہ مولا کی مراد اس سے اپنی شھادت کی اطلاع تھی اور ہم اس کو نہیں سمجھ پائے۔[ إعلام الوری، ج 1، ص 310]          
 منسوب دن:
سبط النبي حضرت امام حسن مجتبی علیه السّلام
سیدالشهدا و سفينة النجاة حضرت امام حسین علیهما السّلام
 اذکار:
- یا قاضِیَ الْحاجات (100 مرتبه)
- سبحان الله و الحمدلله (1000 مرتبه)
- یا لطیف (129 مرتبه) کثرت مال کے لیے
رونما واقعات:
دوسری شب قدر
فتح مکه، 8ه-ق
درپیش مناسبتیں
▪️1 روز تا شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیه السلام
▪️2 روز تا تیسری شب قدر
▪️10 روز تا عید سعید فطر
▪️16 روز تا وہابیت کے ہاتھوں بقیع میں قبور ائمه علیهم السلام کی تخریب 
▪️24 روز تا شهادت حضرت حمزه و وفات حضرت عبدالعظیم حسنی علیهما السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .