۷ آذر ۱۴۰۰ |۲۲ ربیع‌الثانی ۱۴۴۳ | Nov 28, 2021
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۲۳رمضان المبارک ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
Thursday - 06 May 2021
جمعرات:۲۳رمضان المبارک ۱۴۴۲
عطر قرآن:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا تُوبُوا إِلَى اللَّهِ تَوْبَةً نَصُوحًا عَسَىٰ رَبُّكُمْ أَنْ يُكَفِّرَ عَنْكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَيُدْخِلَكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ يَوْمَ لَا يُخْزِي اللَّهُ النَّبِيَّ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ ۖ نُورُهُمْ يَسْعَىٰ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَبِأَيْمَانِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ؛ایمان والو خلوص دل کے ساتھ توبہ کرو عنقریب تمہارا پروردگار تمہاری برائیوں کو مٹا دے گا اور تمہیں ان جنتوں میں داخل کردے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی اس دن خدا اپنے نبی اور صاحبانِ ایمان کو رسوا نہیں ہونے دے گا ان کا نور ان کے آگے آگے اور داہنی طرف چل رہا ہوگا اور وہ کہیں گے کہ خدایا ہمارے لئے ہمارے نور کو مکمل کردے اور ہمیں بخش دے کہ تو یقینا ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہے۔[سورہ،۶۶آیت نمبر ۸]

عطر حدیث:
عن فضيل بن يسار قال:كان ابو جعفر علیه السلام اذا كان ليلة احدى و عشرين و ليلة ثلاث و عشرين اخذ فى الدعاء حتى يزول الليل فاذا زال الليل صلى.فضيل بن يسار کہتے ہیں:امام باقر (علیہ السلام) ماہ رمضان کے اکیسیویں اور تئیسویں کی راتوں کو دعا اور عبادت میں مصروف ہوجایا کرتے تهے حتی کہ صبح ہوجاتی اور جب رات گزرجاتی نماز فجر ادا فرمایا کرتے[وسائل الشیعة، ج 7، ص 260، ح 4]
منسوب دن:
حضرت حسن بن علي العسكري عليهما السّلام
 اذکار:
- لا اِلهَ اِلّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبین (100 مرتبه)
- یا غفور یا رحیم (1000 مرتبه)
- یا رزاق (308 مرتبه) وسعت رزق کے لیے
رونما واقعات:
نزول قرآن کریم
درپیش مناسبتیں
▪️7 روز تا عید سعید فطر
▪️13 روز تا وہابیت کے ہاتھوں بقیع میں قبور ائمه علیهم السلام کی تخریب 
▪️21 روز تا شهادت حضرت حمزه و وفات حضرت عبدالعظیم حسنی علیهما السلام
▪️31 روز تا شہادت امام صادق علیه السلام
▪️37 روز تا ولادت حضرت فاطمه معصومه(س) اور آغاز دهه کرامت

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
4 + 2 =