حوزہ نیوز ایجنسیl
آج:
Saturday - 08 May 2021
سنیچر:۲۵رمضان المبارک ۱۴۴۲
عطر قرآن:
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي وَهَبَ لِي عَلَى الْكِبَرِ إِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ ۚ إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاءِ؛شکر ہے اس خدا کا جس نے مجھے بڑھاپے میں اسماعیل و اسحاق جیسی اولاد عطا کی ہے کہ بیشک میرا پروردگار دعاؤں کا سننے والا ہے[سورہ ابراہیم،آیت ۳۹]
عطر حدیث:
امام باقر علیه السلام فرماتے ہیں:إنَّ رَسولَ اللّهِ استَقبَلَ بَيتَ المَقدِسِ سَبعَةَ عَشَرَ شَهرا ثُمَّ صُرِفَ إلَى الكَعبَةِ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سترہ مہینے تک بیت المقدس کو قبلہ قرار دیا، پھر اس کے بعد خانہ کعبہ کی جانب نماز ادا کی۔[قرب الإسناد، ص 148]
منسوب دن:
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله وسلّم
اذکار:
- یا رَبَّ الْعالَمین (100 مرتبه)
- یا حی یا قیوم (1000 مرتبه)
- يا غني (1060 مرتبه) غنی ہونے کے لیے
رونما واقعات:
………
درپیش مناسبتیں
▪️۵ روز تا عید سعید فطر
▪️۱۱ روز تا وہابیت کے ہاتھوں بقیع میں قبور ائمه علیهم السلام کی تخریب
▪️۱۹ روز تا شهادت حضرت حمزه و وفات حضرت عبدالعظیم حسنی علیهما السلام
▪️۲۹ روز تا شہادت امام صادق علیه السلام
▪️۳۵ روز تا ولادت حضرت فاطمه معصومه(س) اور آغاز دهه کرامت
الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖