۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۲۸رمضان المبارک ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
Tuesday - 11 May 2021
منگل:۲۸رمضان المبارک ۱۴۴۲
عطر قرآن:
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولَىٰ ‎﴿سورة الضحیٰ،۴﴾؛اور آخرت تمہارے لئے دنیا سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔
عطر حدیث:
قال رسول اللہ صلى اللہ علیه و آله و سلم :طوبى لمن ظما او جاع للہ اولئك الذين يشبعون يوم القيامة؛رسول خدا صلى اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: خوش بخت ہیں وہ لوگ جو خدا کے لئے بهوکے اور پیاسے ہوئے ہیں یہ لوگ قیامت کی روز سیر و سیراب ہونگے۔[وسائل الشیعة، ج 7 ص 299، ح‏2]

منسوب دن:
زین العابدین و سيد الساجدين حضرت علي بن الحسين عليهما السّلام
باقر علم النبی حضرت محمد بن علی عليه السّلام
رئيس مكتب شيعه حضرت جعفر بن محمد الصادق عليهما السّلام
اذکار:
- یا اَرْحَمَ الرّاحِمین (100 مرتبه)
- یا الله یا رحمان (1000 مرتبه)
- یا قابض (903 مرتبه) حاجت برآوری کے لیے
رونما واقعات:
………
درپیش مناسبتیں
▪️۲ روز تا عید سعید فطر
▪️۸ روز تا وہابیت کے ہاتھوں بقیع میں قبور ائمه علیهم السلام کی تخریب 
▪️۱۶ روز تا شهادت حضرت حمزه و وفات حضرت عبدالعظیم حسنی علیهما السلام
▪️۲۶ روز تا شہادت امام صادق علیه السلام
▪️۳۲روز تا ولادت حضرت فاطمه معصومه(س) اور آغاز دهه کرامت

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .