اتوار 2 مئی 2021 - 03:10
رمضان المبارک کےانیسویں دن کی دعا

حوزہ/ اے معبود! اس مہینے میں میرا نصیب اس کی برکتوں سے مکمل کرلے اور اس کی نیکیوں اور بھلائیوں کی طرف میرا راستہ ہموار اور آسان کر۔

حوزہ نیوز ایجنسیرمضان المبارک کےانیسویں دن کی دعا مندرجہ ذیل ہے:

اَللّٰھُمَّ وَفِّرْ فِیہِ حَظِّی مِنْ بَرَکاتِہِ، وَسَھِّلْ سَبِیلِی إلی خَیْراتِہِ، وَلاَ تَحْرِمْنِی قَبُولَ حَسَناتِہِ، یَا هادِیاً إلَی الْحَقِّ الْمُبِینِ ۔

ترجمہ: اے معبود! اس مہینے میں میرا نصیب اس کی برکتوں سے مکمل کرلے اور اس کی نیکیوں اور بھلائیوں کی طرف میرا راستہ ہموار اور آسان کر، اور اس کے حسنات کی قبولیت سے مجھے محروم نہ فرما، اے آشکار حقیقت کی طرف ہدایت کرنے والے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha