بدھ 5 مئی 2021 - 04:13
رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی دعا

حوزہ/ خدايا! آج كے دن ميرے لئے اپنے فضل و كرم كے دروازے كھول دے اور مجھ پر اپني بركتيں نازل كردے اور مجھے اسباب رضا كي توفيق كرامت فرما اور مجھے جنّت كے مركزي مقام پر ساكن كردے اے مضطرافراد كي دعاؤں كے قبول كرنے والے۔

حوزہ نیوز ایجنسی رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی دعا حسب ذيل ہے:

اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ ٲَبْوابَ فَضْلِکَ، وَٲَنْزِلْ عَلَیَّ فِیہِ بَرَکاتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِکَ وَ ٲَسْکِنِّی فِیہِ بُحْبُوحاتِ جَنَّاتِکَ یَا مُجِیبَ دَعْوَۃِ الْمُضْطَرِّینَ ۔

ترجمہ :  خدايا!  آج كے دن ميرے لئے اپنے فضل و كرم كے دروازے كھول دے اور مجھ پر اپني بركتيں نازل كردے اور مجھے اسباب رضا كي توفيق كرامت فرما اور مجھے جنّت كے مركزي مقام پر ساكن كردے اے مضطرافراد كي دعاو?ں كے قبول كرنے والے۔

  • رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

    رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

    حوزہ/ اے میرے معبود! اس مہینے میں نیکی اور احسان کو میرے لئے پسندیدہ قرار دے، اور برائیوں اور نافرمانیوں کو میرے لئے ناپسندیدہ قرار دے، اور اپنی ناراضگی…

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha