۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
رمضان المبارک کے چھبیسویں دن کی دعا

حوزہ/ خدایا! میری کوشش کو اس میں مقبول بنا دے اور میرے گناہوں کو بخش دے اور عمل کو مقبول کر دے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا مندرجہ ذیل ہے:

اَللَّھُمَّ اجْعَلْ سَعْيى فيہِ مَشْكُوراً وَ ذَنْبى فيہِ مَغْفُوراً وَ عَمَلى فيہِ مَقْبُولاً وَ عَيْبى فيہِ مَسْتُوراً يا اَسْمَعَ السَّامِعينَ.

ترجمہ: خدایا میری کوشش کو اس میں مقبول بنا دے اور میرے گناہوں کو بخش دے اور عمل کو مقبول کر دے اور میرے عیب کو پوشیدہ کر دے اے سب سے سننے والے ۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .