اتوار 30 مئی 2021 - 11:43
 اسرائیل سے تعلقات ممنوع، کویت کی پارلیمنٹ نے بل پاس کر لیا

 حوزہ / کویت کی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے مکمل بائیکاٹ اور اس سے ہر قسم کے تعلقات کی ممنوعیت کے متعلق بل پاس کر لیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کویت کی پارلیمنٹ (مجلس امت) نے اپنے گزشتہ روز کے اجلاس میں اسرائیل سے مکمل بائیکاٹ اور اس سے ہر قسم کے تعلقات کی ممنوعیت کے متعلق ایک بل پاس کیا ہے۔

کویت کی پارلیمنٹ نے اپنے گزشتہ روز کے اجلاس میں اسرائیل سے مکمل بائیکاٹ اور اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات کو معمول پر لانے کے موضوع پر بحث کی اور اس اجلاس میں موجود شرکاء نے اسرائیل سے مکمل بائیکاٹ اور اس سے تعلقات کو معمول پر لانے کی ممنوعیت کے حق میں ووٹ دیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha