۴ مهر ۱۴۰۰ |۱۸ صفر ۱۴۴۳ | Sep 26, 2021
مجلس کویت

حوزہ/ کویتی امت پارلیمنٹ نے دو قوانین "صہیونی حکومت پر مکمل پابندی"اور"صہیونی حکومت کے ساتھ کسی بھی تعلقات کے فروغ کی روک تھام میں توسیع کے لئے قانون کی منظوری دے دی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،کویتی امت پارلیمنٹ نے ارکان پارلیمان کی بیشتر آراء پر دو قوانین"صہیونی حکومت پر مکمل پابندی"اور"صہیونی حکومت کے ساتھ کسی بھی تعلقات کے فروغ کی روک تھام میں توسیع کے لئے قانون کی منظوری دے دی ہے۔

امت پارلیمنٹ نے ایک اجلاس میں وزات خارجہ کمیشن کی رپورٹ پر تحقیقات کرتے ہوئے دو قوانین"اسرائیل پر مکمل پابندی" اور"اسرائیل اور اس کی تنظیموں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر نہ لانے کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
3 + 0 =