حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،سرینگر/ عروة الوثقٰٰى ویلفیر ٹرسٹ جموں و کشمیر کے چیرمین سید لیاقت منظور موسوی نے زرائع ابلاغ کے ایک حاشیہ میں کہا کہ قائد انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای مدظلہ العالی کے فرمان پر عمل کرتے ہوئے جس انداز میں ایرانی عوام نے الیکشن میں شرکت کی وہ پوری دنیا کے لئے چشم کشا ہیں ایرانی غیور عوام نے آج دنیا کے ان تمام سامراجی ہتھکنڈوں کے ان تمام منصوبوں پر پانی پھیر دیا ۔۔۔جن منصوبوں سے ایران میں الیکشن میں شمولیت نہ کرنے کی سازشیں رچی گئی تھی۔
ایرانی غیور قوم کے پاس امام خامنہ ای جیسی ایک عظیم علمی عملی، فکری، بلند پایہ سیاسی افکار کی مالک عظیم المرتبت شخصیت موجود ہے جنکی پیروی میں ایران دنیا کے مستضعف قوموں کا ترجمان رہا ہے۔
آقای ابراہیم رئیسی کی الیکشن میں کامیابی ایرانی عوام کی سربلندی اور تحفظ کے لئے ایک بڑا سنگ میل ثابت ہوگا آیت اللّٰہ ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر عروة الوثقٰٰى ویلفیر ٹرسٹ جموں و کشمیر کلہم کی قیادت نے رہبرِ معظم مراجع عظام اور ایرانی عوام کو مبارکباد پیش کیا۔۔ٹرسٹ کے ترجمان منظور احمد ابوطہر نے بھی اپنے ایک پیغام میں ملت ایران اور قائد انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای کی خدمت میں مبارکباد پیش کیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن میں آقای ابراہیم رئیسی کی کامیابی سامراجی ہتھکنڈوں پر ایک زور دار تماچہ، سید لیاقت منظور موسوی
حوزہ/ آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی الیکشن میں کامیابی ایرانی عوام کی سربلندی اور تحفظ کے لئے ایک بڑا سنگ میل ثابت ھو گا۔
-
آغا سید منظور موسوی نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ معروف ممتاز علمی و کہنہ مشق ادبی شخصیت معلم القرآن عالیجناب آغا سید منظور موسوی (س م موسوی) ساکنہ گوم احمد پورہ داعی اجل کو لبیک کہا۔
-
اتحاد جوانان انقلابی بحرین کی جانب سے رہبر انقلاب اور ایرانی قوم کے نام تہنیتی پیغام
حوزہ/اتحاد جوانان انقلابی بحرین نے کامیاب ایرانی صدارتی الیکشن کے نتیجے میں حجۃ الاسلام و المسلمین رئیسی کی نمایاں کامیابی پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کو…
-
مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کی ایرانی نو منتخب صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کو مبارکباد:
نو منتخب صدر طلاب غیر ایرانی کے مسائل اور مشکلات کی حل کے لئے خصوصی اقدامات کریں گے
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر سید ظفر علی شاہ نقوی نے کہا کہ ہمیں امید ہے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کے مبارک اور مثبت اثرات میں سے یہ ہو کہ…
-
امریکی فہرست میں بلیک لسٹ حزب اللہ، لبنانی عوام میں مقبول ترین سیاسی جماعت
حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے حالیہ الیکشن میں تمام سیاسی جماعتوں کی نسبت سب سے زیادہ ووٹ لے کر عالمی استکباری طاقتوں کے ایوانوں میں کہرام برپا کر دیا ہے۔ کیونکہ…
آپ کا تبصرہ