۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
خودکشی

حوزہ/ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق ، ترقی یافتہ اور متمول ممالک میں خودکشی کی شرح غریب ممالک کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے، خاص طور پر بوڑھوں کی دیکھ بھال کی کمی کی وجہ سے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق ترقی یافتہ اور خوشحال ممالک میں خودکشی کی شرح غریب ممالک کی نسبت بہت زیادہ ہے ، جس کی سب سے اہم وجہ بوڑھوں کی دیکھ بھال نہ ہونا ہے۔

کیونکہ ان‌ممالک کی اکثریت یا غیر مسلم یا نام نہاد مسلمان ہیں جن کے پاس خودکشی اور اس کے اسباب کا سد باب کرنے والا قانون نہیں ہے۔

جبکہ اسلام نے خود کشی روکنے کے لئے فرمایا کہ یہ گناہ کبیرہ ہے، اور دوسری جانب اسباب خود کشی کو برطرف کرنے کے لئے اجتماعی اور خانوادگی اخلاق بیان فرمائے جہاں بچے، بوڑھے، کمزور، طاقت ور، سبھی کے حقوق بیان کئے گئے۔

جن پر اگر عمل در آمد شروع ہو جائے تو خودکشی صفحہ ہستی سے نابود ہو جائے۔

اخلاق سے با خبر ہونے کے لئے کتب اخلاقی اور مربی اخلاق سے مراجعہ ناگزیر ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .