حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یوم ولادت نبی اکرم و فرزند رسول امام جعفر صادق علیہما السلام کے مبارک موقع پر وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں اور ملک کے حکام سے خطاب:
پیغمبر اکرم کی ولادت نوع بشر کی زندگی میں ایک نئے دور کا سرآغاز ہے۔ یہ بشارت ہے کہ ارادہ خداوندی اور بشریت پر فضل پروردگار کا نیا باب وا ہوا ہے۔
آپ کا تبصرہ