حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایام شہادتِ سیدہ فاطمۃالزھرا سلام اللہ علیہا کی پہلی مجلس عزاء سے حجت الاسلام والمسلمین مولانا مجاہد حسین الحسینی نے خطاب کیا۔
انہوں نے مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے علی علیہ السّلام کو وصیت کرتے ہوئے فرمایا: اے علی! لوگ آپ بہت تنگ کریں گے اور آپ اولاد کو قتل کریں گے۔ اے علی علیہ السّلام ساتھی مل جائے تو لڑنا اگر نہ ملے تو چپ رہنا، کیونکہ آپ کا زندہ رہنا اہم ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سیدہ فاطمه زہراء سلام اللہ علیہا دین ہیں، جن کے پاس سیدہ نہیں ان کے پاس دین نہیں۔
آپ کا تبصرہ