جمعرات 11 جنوری 2024 - 13:50
00:00
00:00
Download

حوزہ/ غزہ کی پٹی کے شمالی حصے پر بمباری کے بعد، سول ڈیفنس فورسز نے اپنے ہاتھوں سے ایک چھوٹی بچی کو اس کے گھر کے ملبے سے زندہ باہر نکالا، وہ اپنے گھر میں تنہا زندہ بچ جانے والی فرد ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha