۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 17, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۳؍شعبان المعظم ۱۴۴۵-۱۳؍فروری۲۰۲۴

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:منگل:۱۸؍رجب المرجب ۱۴۴۵-۳۰؍جنوری۲۰۲۴

رونما واقعات:
ولادت امام حسین علیه السلام، 4ه-ق
امام حسین علیہ السلام مکہ پہنچے
منسوب دن:
زین العابدین و سيد الساجدين حضرت علي بن الحسين عليهما السّلام
باقر علم النبی حضرت محمد بن علی عليه السّلام
رئيس مكتب شيعه حضرت جعفر بن محمد الصادق عليهما السّلام
اذکار:
- یا اَرْحَمَ الرّاحِمین (100 مرتبه)
- یا الله یا رحمان (1000 مرتبه)
- یا قابض (903 مرتبه)

فرمان امام حسن عسکری(ع):آج منگل کے دن چھ رکعت نماز دو دو رکعت کرکے بجالائے ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ البقرہ کی آخری دو آیات 285 اٰمَنَ الرَّسُوْلُ سے 286 تک پڑھے تو رب کریم اس کے تمام گناہ معاف کر دے گا۔(مفاتیح الجنان)

آج کے تفصیلی اعمال کے لیے مراجعہ فرمائیں: https://ur.hawzahnews.com/news/391186

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

تبصرہ ارسال

You are replying to: .