جمعہ 4 جولائی 2025 - 20:55
ویڈیو/ کشمیر میں ۸ محرم کا تاریخی جلوس، اربعین مارچ کی یاد تازہ

حوزہ/ سرینگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا عقیدت و احترام کے ساتھ برآمد ہوا، جس میں وادی بھر سے آئے دسیوں ہزار عزاداروں نے شرکت کی۔ جلوس میں فلسطین، رہبر انقلاب اسلامی اور سید حسن نصراللہ سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا، جبکہ "مرگ بر اسرائیل" اور "لبیک یا خامنہ ای" جیسے نعرے گونجتے رہے۔ جلوس نے مزاحمت، شعور اور خدمت خلق کا منفرد منظر پیش کیا۔

Video Duration: 00:45
Video Duration: 00:31
Video Duration: 00:30
Video Duration: 00:30

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha