حوزہ/ شہید رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای، امام سجاد علیہ السلام کے توسط سے انجام پانے والی تین اہم الہی ذمہ داریوں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امام سجاد علیہ السلام کی امامت کتنے عرصے پر محیط تھی؟ امام سجاد علیہ السلام کی امامت کا زمانہ کس چیز کے امتزاج سے عبارت ہے؟ امام سجاد علیہ السلام نے کون سے تین اہم کردار ادا کئے؟ کونسے دو امور کی ذمہ داری امام سجاد اور بقیہ آئمہ علیہم السلام کے درمیان مشترک تھی؟ ظالم و جابر حکمران اسلام میں تحریف کیوں کیا کرتے تھے؟ معاشرے کے کس طبقے کے افراد اسلام میں تحریف کا سبب بنے؟ کس طرح کے افراد ظالم حکمرانوں کے آلہ کار بنے؟ اِن تمام بصیرت افزا اہم سوالات کو حاصل کرنے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
-
حسینی صبر | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ امام حسینؑ کی سیرت کی روشنی میں حقیقی صبر کا مفہوم کیا ہے۔ صبر صرف جسمانی تکالیف برداشت…
-
ویڈیو/ عصر عاشور؛ امام حسینؑ کی شہادت کا دردناک منظر | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا کے اس ہولناک منظر میں جہاں ظلم و بربریت اپنے عروج پر تھی اور امام حسینؑ کا…
-
امام حسینؑ اور حضرت زینبؑ کی آخری گفتگو | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ بیماری کی حالت میں امام سجادؑ جب بیماری کی حالت میں تھے ،ان کے روایت کردہ وہ دل…
-
ویڈیو/ کربلا کا دل دہلا دینے والا منظر؛ شہادتِ عبداللہ ابن حسنؑ | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا میں جب امام حسینؑ کی زندگی کے آخری لمحات کا وقت آ پہنچا اور امامؑ زمین پر…
-
ویڈیو/ حضرت جونؑ سے امام حسینؑ کی محبت کا دلکش منظر | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا میں بہت سے بزرگ اصحابِ امام حسینؑ نے جامِ شہادت نوش کیا، لیکن حضرت جونؑ کی شہادت…



آپ کا تبصرہ