حوزہ/ آیت اللہ مصباح یزدی نے اس ویڈیو میں ایک سچے اور خالص روحانی عہد کی اہمیت کو بیان کیا ہے، جس میں ایک انسان امام حسینؑ کے ساتھ دل کی گہرائی سے ایک ایسا وعدہ کرتا ہے جو صرف اس کے اور سیدالشہداءؑ کے درمیان ہوتا ہے۔ اس عہد کا مقصد زندگی میں ہر اس کام سے بچنے کا عزم ہے جو امام حسینؑ کو پسند نہیں اور اس انسان کو علم ہے۔ جن کاموں کا نہیں پتہ اس کا وعدہ نہیں ہے۔ سچائی اور اخلاص کے ساتھ کیا گیا ایک چھوٹا سا عہد بھی انسان کو روحانی بلندیوں تک پہنچا سکتا ہے اور اس کے قدموں کو زیارتِ امام حسینؑ کے ثواب سے جوڑ دیتا ہے۔ آج امام حسینؑ سے عہد کرنے کے حوالے سے آیت اللہ مصباح یزدی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
-
حسینی صبر | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ امام حسینؑ کی سیرت کی روشنی میں حقیقی صبر کا مفہوم کیا ہے۔ صبر صرف جسمانی تکالیف برداشت…
-
ویڈیو| اسلام کا اصلی ہدف | سید ہاشم الحیدری
حوزہ/ دنیا میں بعض مسلمانوں کا خیال یہ ہے کہ صرف ظاہری عبادتیں نماز، روزہ، اخلاق وغیرہ ہی نجات کے لیے کافی ہیں لیکن خدا نے ہم مسلمانوں سے ایک اور بھی اہم…
-
ویڈیو| خدا حافظ؛ میرے شہید رہبرؒ | حاج مہدی رسولی
حوزہ/ یہ پہلا محرم کا سال ہے جس میں ہمارے درمیان ہمارے آقا و رہبر آیت اللہ سید علی خامنہ ای موجود نہیں ہیں۔ ان کی شہادت سے پوری امت اسلامی کے دل غم سے…
-
ویڈیو/ عصر عاشور؛ امام حسینؑ کی شہادت کا دردناک منظر | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا کے اس ہولناک منظر میں جہاں ظلم و بربریت اپنے عروج پر تھی اور امام حسینؑ کا…
-
امام حسینؑ اور حضرت زینبؑ کی آخری گفتگو | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ بیماری کی حالت میں امام سجادؑ جب بیماری کی حالت میں تھے ،ان کے روایت کردہ وہ دل…
-
آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے غیر معروف پہلو | سید محمد حسین راجی
اس ویڈیو میں حجت الاسلام سید محمد حسین راجی نے اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت کو احسن انداز میں بیان کیا ہے۔ رہبر معظم کی شہادت کے بعد پوری امت کے اذہان…
-
ویڈیو/ کربلا کا دل دہلا دینے والا منظر؛ شہادتِ عبداللہ ابن حسنؑ | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا میں جب امام حسینؑ کی زندگی کے آخری لمحات کا وقت آ پہنچا اور امامؑ زمین پر…
-
ویڈیو/ حضرت جونؑ سے امام حسینؑ کی محبت کا دلکش منظر | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا میں بہت سے بزرگ اصحابِ امام حسینؑ نے جامِ شہادت نوش کیا، لیکن حضرت جونؑ کی شہادت…



آپ کا تبصرہ