اس ویڈیو میں حجت الاسلام سید محمد حسین راجی نے اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت کو احسن انداز میں بیان کیا ہے۔ رہبر معظم کی شہادت کے بعد پوری امت کے اذہان مشوش تھے کہ اب اگلا رہبر کون سی شخصیت قرار پائے گی؟ دن اور رات گزرتے رہے یہاں تک کہ ماہ رمضان کی پہلی شب قدر میں مجلس خبرگان نے آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کو بطور رہبر معظم متعارف کروایا۔ اللہ تعالیٰ نے اس ملت پر بہت بڑا احسان کیا اور سب کے دلوں کو ایک دفعہ پھر پر امید کر دیا۔ آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی شخصیت عام طور پر سب کیلئے غیر معروف ہے۔ ان کی چند خصوصیات جو اس ویڈیو میں بیان ہوئی ہیں جیسے اخلاص، زہد، سادہ زیستی وغیرہ۔ ان کے علاوہ ان کی دیگر خصوصیات سننے کیلئے اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں۔ ان خصوصیات کو جاننے کے لیے حجت الاسلام سید محمد حسین راجی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
ویڈیو| اسلام کا اصلی ہدف | سید ہاشم الحیدری
حوزہ/ دنیا میں بعض مسلمانوں کا خیال یہ ہے کہ صرف ظاہری عبادتیں نماز، روزہ، اخلاق وغیرہ ہی نجات کے لیے کافی ہیں لیکن خدا نے ہم مسلمانوں سے ایک اور بھی اہم…
-
ویڈیو| خدا حافظ؛ میرے شہید رہبرؒ | حاج مہدی رسولی
حوزہ/ یہ پہلا محرم کا سال ہے جس میں ہمارے درمیان ہمارے آقا و رہبر آیت اللہ سید علی خامنہ ای موجود نہیں ہیں۔ ان کی شہادت سے پوری امت اسلامی کے دل غم سے…
-
ویڈیو/ ایک سچا عہد؛ امام حسینؑ کے ساتھ | آیت الله مصباح یزدیؒ
حوزہ/ آیت اللہ مصباح یزدی نے اس ویڈیو میں ایک سچے اور خالص روحانی عہد کی اہمیت کو بیان کیا ہے، جس میں ایک انسان امام حسینؑ کے ساتھ دل کی گہرائی سے ایک…
-
حسینی صبر | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ امام حسینؑ کی سیرت کی روشنی میں حقیقی صبر کا مفہوم کیا ہے۔ صبر صرف جسمانی تکالیف برداشت…
-
ویڈیو/ عصر عاشور؛ امام حسینؑ کی شہادت کا دردناک منظر | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا کے اس ہولناک منظر میں جہاں ظلم و بربریت اپنے عروج پر تھی اور امام حسینؑ کا…
-
امام حسینؑ اور حضرت زینبؑ کی آخری گفتگو | شہید امام خامنہ ایؒ
حوزہ/ قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ بیماری کی حالت میں امام سجادؑ جب بیماری کی حالت میں تھے ،ان کے روایت کردہ وہ دل…
-
یہ دن، تاریخِ اسلام، تاریخِ مقاومت اور ملتِ اسلامیہ کے لیے رنج و الم اور صبر و استقامت کا دن
حوزہ/ رہبرِ انقلاب کی شہادت صرف ملتِ ایران کا غم نہیں، بلکہ پوری امتِ مسلمہ، جملہ آزاد انسانوں اور ہر اس دل کا سانحہ ہے جو عزت، آزادی، حق گوئی اور ظلم…
-
تیرے جانے کو بھلایا تو نہیں جا سکتا!
حوزہ/آج اگرچہ ہم غمگین دل کے ساتھ کہتے ہیں: "خداحافظ اے مہربان رہبرم!" مگر یہ جدائی صرف ظاہری ہے۔ آپ کی آواز، آپ کی بصیرت، آپ کا حوصلہ، آپ کی استقامت اور…
-
شہید رہبر؛ تحریکِ حسینی کی عملی تصویر
حوزہ/ کربلا نہ تو ماضی کا قصہ ہے اور نہ ہی کتابوں تک محدود ہے، بلکہ ہر دور میں کچھ لوگ ایسے پیدا ہوئے جنہوں نے مولا حسین علیہ السّلام کے پیغام کو جاری…
-
کتاب "توحید روحِ کائنات"؛ ایک فکری، انقلابی اور تمدنی منشور
حوزہ/اسلام کی پوری دعوت کا نقطۂ آغاز اور اس کا مرکزی پیغام "لا إله إلا الله" ہے۔ یہی کلمہ انسان کو بندگیِ خدا، آزادیِ انسان، عدلِ اجتماعی اور طاغوت سے…



آپ کا تبصرہ