رہبر معظم (18)
-
حجت الاسلام والمسلمین عبد اللہی:
ایرانرہبر معظم نے حوزه کو فقط ایک تعلیمی و تحقیقی مرکز نہیں بلکہ سماجی اور سیاسی میدان میں بھی مؤثر ہونے پر تاکید کی ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین مهدی عبداللہی نے نظام اسلامی میں حوزه علمیہ کے تہذیبی کردار پر زور دیتے ہوئے کہا: حوزه علمیہ کو چاہیے کہ وہ نمائندہ ولی فقیہ اور نظام اسلامی کے فکری و اجرائی حامی…
-
حجت الاسلام علی اکبری:
ایرانرہبر معظم کے بیانات نے قومی اعتمادِ نفس اور دشمن کے مقابلے میں احساسِ قدرت کو تقویت بخشی
حوزہ / حجت الاسلام علی اکبری نے کہا: رہبر معظم انقلاب کے حالیہ بیانات نے ۱۲ روزہ جنگ میں کامیابی کی روشنی میں دشمن کی دھمکیوں کے مقابلے میں احساسِ قدرت اور قومی اعتمادِ نفس میں اضافہ کیا ہے۔
-
ویڈیوزویڈیو/ علامہ طباطبائی نے بے مثال فکری جہاد کیا: رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے علامہ طباطبائی کے بے مثال فکری جہاد کو بہت خوبصورت انداز میں بیان فرمایا ہے جو قارئین کی پیش خدمت ہے۔
-
امام جمعہ مشی گن امریکہ:
جہانایران کی 12 روزہ جنگ میں فتح داخلی صلاحیت، خود انحصاری اور رہبر انقلاب کی حکیمانہ قیادت کا نتیجہ
حوزہ/ مشی گن کے امام جمعہ حجتالاسلام والمسلمین باسم الشرع نے ایران اور صہیونی حکومت کے درمیان 12 روزہ جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی داخلی صلاحیت، خود انحصاری اور رہبر انقلاب کی حکیمانہ…
-
دنیا بھر سے اسلامی ممالک کے ایک سو جید علما و مفتیان کا مطالبہ:
جہانٹرمپ اور نیتن یاہو کو "محارب" اور "مفسد فی الارض" کے طور پر عدالت میں پیش کیا جائے / رہبر معظم کی مکمل اور ہمہ جہت حمایت کا اعلان
حوزہ / اسلامی ممالک کے ممتاز علما، مفتیان، دانشوروں اور حکام نے قرآن کریم، سنت نبوی، مسلمہ فقہی اصول اور بین الاقوامی قوانین کی روشنی میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کو "محارب" اور "مفسد فی الارض" قرار…
-
آیت اللہ اعرافی کا رہبر معظم کو دھمکی دینے والوں کے لیے "محارب" کا حکم صادر کرنے پر مراجع کرام کا شکریہ پر مبنی پیغام؛
علماء و مراجعتمام مسلمانوں اور مؤمنوں پر "حکمِ محارب" سمیت احکام الٰہی کی پابندی واجب ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مدیر آیت اللہ اعرافی نے ان افراد و اداروں کے خلاف "محارب" کا حکم صادر کرنے پر مراجع کرام کا شکریہ ادا کیا جو افراد مقام مرجعیت دینی، ولایت الٰہی اور رہبر معظم انقلاب اسلامی…
-
رکن مجلس خبرگان:
ایرانایرانی عوام نے رہبر معظم کی پیروی کے ذریعہ صہیونی دشمن کو تاریخی شکست دی
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حسین ردائی نے شہدائے اقتدار کے جنازے میں ایرانی عوام کی عظیم الشان شرکت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: اس پرشکوہ شرکت کی جڑیں امام اور امت کے درمیان گہرے تعلق میں پیوستہ…
-
ایرانمحرم امید بخشنے اور دشمن کی نفسیاتی جنگ کا مقابلہ کرنے کا سنہری موقع ہے حجتالاسلام جعفری
حوزہ/ صوبہ ہرمزگان میں حوزہ علمیہ خواہران کے سیکرٹری حجتالاسلام والمسلمین جعفری نے ایک اجلاس میں کہا ہے کہ ماہِ محرم کی تبلیغی فرصت کو معاشرے میں اسلامی معارف کی تبیین اور امید پیدا کرنے کے…
-
ایرانحوزہ علمیہ کے تمام ذمہ داروں کا رہبرمعظم کے فرمان پر لبیک / "پیشرفتہ اور ممتاز حوزہ" کے تحقق کے لیے مکمل آمادگی کا اظہار
حوزہ / ملک بھر کے حوزات علمیہ کی تمام انتظامیہ، بشمول مرکزی و صوبائی سطح کے سرپرست حضرات اور مدیران نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے " پیشرفتہ اور ممتاز حوزہ" کے عنوان سے تاریخی اور الہام…
-
حجتالاسلام سعید صلح میرزایی:
علماء و مراجعرہبر معظم کے تاریخی پیغام کا ہر لفظ گہرے مفہوم کا حامل ہے
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین سعید صلحمیرزایی نے کہا: ہمیں چاہیے کہ مباحثہ اور تحقیق کے ذریعے اس پیغام سے اپنی ذمہ داریاں اخذ کریں۔ بعض افراد کو حکمت عملی مرتب کرنی چاہیے اور بعض دوسروں کو عملی…
-
حجت الاسلام والمسلمین علی اکبر رشاد:
علماء و مراجعرہبر معظم کا حوزہ علمیہ کو پیغام ایک تاریخی، تہذیبی اور ہمہ جہت منشور ہے
حوزہ/ صوبۂ تہران میں حوزات علمیہ کی کونسل کے سربراہ نے کہا: رہبر معظم انقلاب کا پیغام جو حوزہ علمیہ قم کی ازسرنوتأسیس کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر پیش کیا گیا، ایک بیانیہ، منشور اور ایسا عظیم،…
-
امام جمعہ دماوند:
ایرانفلسطینی مظلوموں کی حمایت شرعی فریضہ کے ساتھ انسانی ذمہ داری بھی ہے
حوزہ/ حجتالاسلام کاظم فتاح دماوندی نے کہا: رہبر معظم کی اطاعت گزشتہ 46 برسوں میں ہماری کامیابیوں کا راز رہی ہے۔