-
قائد ملک عظیم/اے مقام رہبری تیری قیادت کو سلام
حوزہ|اے قزل قلعہ کے قیدی اے مجاہد زندہ باد،مسجدِ بوذر کے اے مجروح عابد زندہ۔
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:آسمانی کتب کے حقائق کی تعلیم و تبلیغ کی ذمہ داری علماء دین پر ہے
حوزہ|آسمانی کتب کے حقائق پر پردہ ڈالنا اور چھپانا گناہان کبیرہ میں سے ہے۔دینی حقائق کو چھپانے والے اللہ تعالیٰ کی لعنت اور اس کی رحمت سے دوری میں مبتلا ہوں گے۔
-
احکام شرعی:
اقسامِ خون
حوزہ| نجس اور حرام: جیسا کہ خون جهنده رکھنے والے حیوانات یا انسان سے جب نکلتا ہے۔
-
تقویم حوزہ:۱۵؍ذیقعدۃ الحرام۱۴۴۴-۴؍جون۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: اتوار:۱۵؍ذیقعدۃ الحرام۱۴۴۴-۴؍جون۲۰۲۳
-
بارہ بنکی؛ انجمن معین المجالس کے تحت دو روزہ تربیتی کیمپ
حوزه/ انجمنِ معین المجالس سیڈ واڑہ بارہ بنکی کی جانب سے جرگاواں ضلع بارہ بنکی میں ہونے والی سالانہ تبلیغی مجالس کے موقع پر، حوزہ علمیه حضرت دلدار علی غفران مآب لکھنؤ کی جانب سے بچوں، نوجوانوں اور جوانوں کیلئے دو روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں بچے اور بچیوں نے شرکت کی۔
-
بمناسبت یوم رحلت بت شکن خمینی رح:
بت شکن
حوزه/ دور حاضر میں بھی جناب ابراہیم (ع) کے حقیقی مثال، خاندان محمد (ص) کے ایک ایسے بت شکن ہیں، جو شرق و غرب کے بت کدوں کو ہلا کر، دنیا کے افکار کو آزادی کی سمت لے گئے اور وہ ہے خمینی بت شکن۔
-
حدیث روز | وہ خلا جو کبھی پُر نہیں ہوتا
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عالم اور دانشور کی موت کے نقصان کی جانب اشارہ کیا ہے۔