-
لداخ کے سابق ایم پی، حاجی غلام حسن خان کی رحلت
حوزہ/ مرحوم ایک غیر معمولی شخصیت کے حامل تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی عوام کی خدمت، حق و انصاف کی حمایت، اور معاشرے کی بہتری کے لیے وقف کر دی۔ ان کی قائدانہ صلاحیتیں، بے لوث خدمات، اور اصول پسندی ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
-
باقر العلوم کے تحت منعقدہ ولایت فقیہ کورس اختتام؛
ولایتِ فقیہ کا تصور؛ اسلامی نظامِ حیات کی بنیاد ہے، حجت الاسلام فدا علی حلیمی
حوزہ/مؤسسہ باقر العلوم قم المقدسہ کے تحت منعقدہ ولایتِ فقیہ کا دس روزہ کورس اختتام پذیر ہوا، اختتامی تقریب میں طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس ملکی تاریخ کے سنگین ترین واقعات ہیں
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: عدلیہ، مقننہ اور ایگزیکٹو سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو غور کرنا ہو گا۔ ہم نے غلطیوں سے کیا سبق سیکھا؟ پاکستان کے امن کو مختلف حیلوں سے تباہ کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، جسے قومی یکجہتی کے ذریعہ ناکام بنانا ہو گا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
رزق و روزی کے ڈر سے اسقاط حمل، خدا پر بدگمانی کی علامت ہے
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے چار بیٹے تھے جو اپنے ادب اور تربیت کے باعث تاریخ میں نمونہ بنے۔ جو لوگ رزق و روزی کے خوف سے اسقاط حمل کرتے ہیں، وہ گویا خدا پر بدگمان ہو جاتے ہیں۔ ان کا یہ عمل ان کے لیے آخرت میں عذاب کا سبب بنے گا۔
-
مجلسِ علماء مکتب اہلبیت (ع) حیدرآباد سندھ کے زیرِ اہتمام ”دفاع ولایت علمی“ سیمینار کا انعقاد
حوزہ/مجلسِ علماء مکتب اہلبیت (ع) حیدرآباد سندھ کے زیرِ اہتمام ”دفاع ولایت علمی“ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
آیت اللہ طباطبائی:
دینی مدارس میں قرآن کریم کے حفظ اور تخصصی علوم کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ اصفہان کے مدیر نے دینی تعلیمات کی اہمیت اور روحانیوں کی علمی و دینی سطح کو بلند کرنے میں مؤثر انتظام کے کردار پر روشنی ڈالی اور قرآن کے حفظ اور دینی مدارس میں تخصصی علوم کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پاراچنار کی عوام کو در پیش سنگین انسانی بحران اور مقامی کشیدگی کے حوالے سے اہم نشست؛
پاکستان کے جید علمائے کرام اور عمائدین پاراچنار کا مشترکہ اعلامیہ
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے کرم پاراچنار سے تشریف لائے انجمن حسینیہ پاراچنار کے وفد نے علامہ انور نجفی کی میزبانی میں جامعۃ الکوثر میں ملاقات کی۔
-
شیعوں کو امام زمانہؑ کی اطاعت کے پرچم تلے متحد دیکھنا چاہتے ہیں: حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور ان کے مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے زائرین کے ایک وفد سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ مومنین کی خدمت اور اتحاد پر زور دیا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
بلوچستان سے خیبر تک ناامنی اور دہشت گردی کے مسلسل واقعات دشمنوں کے مذموم عزائم کو ظاہر کرتے ہیں
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اربابِ اختیار کی روش سے عیاں ہے کہ ہم نے سانحہء مشرقی پاکستان سے سبق نہیں سیکھا، جب تک اکثریتی عوامی رائے کا احترام نہیں کیا جائے گا، ملکی سالمیت کو خطرات لاحق رہیں گے۔
-
غاصب اسرائیل نے شام کی فضائیہ، بحریہ اور بری دفاعی نظام کو تباہ کر دیا ہے، ناصر عباس شیرازی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے میڈیا سیل کی جانب سے مشرق وسطیٰ کے حالاتِ حاضرہ پر گرینڈ آن لائن سیمینار کا انقعاد کیا گیا۔
-
ویڈیو/ ہمیں محاذِ مقاومت کے ان سخت حالات میں کیا موقف اپنانا چاہئے؟
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ قم، آیت اللہ اعرافی کے بیانات سے اقتباس
-
احکام شرعی | قرآنی آیات یا اسمائے مبارکہ والی انگوٹھی کے ساتھ حمام یا بیت الخلا میں جانے کا حکم
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے "قرآنی آیات یا اسمائے مبارکہ والی انگوٹھی کے ساتھ حمام یا بیت الخلا میں جانے کے حکم" سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۸۵؛
عطر قرآن | سفارش کی اقسام اور اس کے اثرات
حوزہ/ اس آیت میں واضح پیغام دیا گیا ہے کہ انسان کو نیکی کے فروغ اور برائی کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ سفارش ایک اہم ذریعہ ہے، جسے اگر درست سمت میں استعمال کیا جائے تو دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی ہوگا۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۱۵؍جمادی الثّانی ۱۴۴۶-۱۷؍دسمبر۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزہ:منگل:۱۵؍جمادی الثّانی ۱۴۴۶-۱۷؍دسمبر۲۰۲۴
-
حدیث روز | صبر و شکیبائی کا خوشگوار ثمر
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نےایک روایت میں صبر و شکیبائی کے خوشگوار ثمرے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔