-
پاکستاننائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور مدیر اعلیٰ مدرسہ امام المنتظر قم کا جامعہ علمیہ امام حسن عسکری (ع) گھلواں کا دورہ
حوزہ / نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ سید مرید حسین نقوی اور مدیر اعلیٰ مدرسہ امام المنتظر قم المقدسہ ایران علامہ سید محمد حسن نقوی نے جامعہ علمیہ امام حسن عسکری (ع) گھلواں، علی پور…
-
حوزہ علمیہ میں امورِ تحقیق کے مسئول:
ایرانمدرسہ علمیہ تحقیقی تحول کا نقطۂ آغاز اور بنیادی محور ہے
حوزہ / حوزاتِ علمیہ کے صوبائی امورِ تحقیق کے مسئولین کا چودہواں اجلاس ویبینار کی صورت میں منعقد ہوا۔
-
پاکستانصدر وفاق المدارس الشیعہ کی جانب سے ملک بھر میں 10 نمائندگان کی نامزدگی کا اعلان
حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے ملک بھر میں وفاق المدارس کے امور کی انجام دہی کے لیے 10 نمائندگان نامزد کر دیے ہیں۔
-
مذہبیحدیث روز | عصر ظهور میں عدالت کا قیام
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت قائم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہورکی برکتوں اور معاشرے میں عدالت کے قیام کے آثار کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
جہانبغداد میں بین الاقوامی کتاب میلے کے موقع پر ’’ایران و عراق کے ثقافتی تعلقات، رہبر شہید انقلاب اسلامی کی نظر میں‘‘ کے عنوان سے نشست
حوزہ/ "ایران-عراق ثقافتی تعلقات، رہبر شہید انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای کی نظر میں" کے موضوع پر ایک خصوصی نشست بغداد میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں منعقد ہوئی، جس میں محققین، دانشوروں…
-
خطبہ جمعہ مسجد تاراگڑھ اجمیر:
ہندوستانطاقت و قدرت کے باوجود عفو و درگزر مؤمن کی حقیقی عظمت ہے: حجۃ الاسلام نقی مہدی زیدی
حوزہ/ تاراگڑھ اجمیر کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے خطبے میں حجۃ الاسلام و المسلمین سید نقی مہدی زیدی نے تقوائے الٰہی کی نصیحت کرتے ہوئے امام حسن عسکری علیہ السلام کے وصیت نامے کی شرح و تفسیر جاری…