رہبر انقلاب اسلامی
-
رہبر انقلاب اسلامی عالمی یوم القدس کی مناسبت سے کل امت اسلامی سے خطاب کریں گے
حوزہ / عالمی یوم القدس کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کل دن میں امت اسلامی سے خطاب کریں گے۔ ان کا یہ خطاب لائیو نشر کیا جائے گا۔
-
کورونا کے خلاف مہم میں یورپ ناکام رہا/رہبر معظم کا انسداد کورونا قومی کمیٹی کے اجلاس سے بذریعہ ویڈیو کانفرنس خطاب
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا کے مقابلے میں یورپ کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
ملکی پیداوار سے معیشت کو پابندیوں اور اقتصادی وائرسوں کے مقابلے محفوظ بنایا جا سکتا ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز ہفتہ محنت کشاں کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے سات پیدواری اداروں کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے تمام منحت کشوں کو ہفتہ محنت کشاں کی مبارک باد پیش کی۔
-
احکام شرعی:
آیا قضا روزہ ہونے کی صورت میں مستحبی روزہ رکھا جا سکتا ہے؟
حوزہ / حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے قضا روزہ ہونے کے باوجود مستحبی روزہ رکھنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
امام کاظم(ع) کی مجاھدانہ زندگی کے مختلف گوشے
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی امام کاظم علیہ السلام کے تصور امامت کو واضح کرتے ہوئے موجودہ دور میں ان لوگوں کی فکر پر سوالیہ نشان لگاتے ہیں جو امامت و ولایت کے غلط تصور کی بنا پر دشمنوں کے جال میں پھنسے ہوئے انحطاط و انجماد نا تراشیدہ اصنام کی صورت قوم و مذہب کی ذلت کا سبب بن رہے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
وزارت صحت اور قومی کمیشن کی تدابیر لازم العمل ہیں
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے قومی کمیشن اور وزارت صحت کی تدابیر اور قومی رضاکار مہم کی قدردانی کی اور انکی تدابیر کو سبھی کے لئے لازم العمل قرار دیا۔
-
اعتکاف سے محروم رہ جانے والوں کے لئے رہبر انقلاب کی نصیحت
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی: جو افراد اعتکاف جیسے بافضیلت عمل سے محروم رہ گئے ہیں، ان کے لئے بہتر ہے کہ وہ ایام بیض (۱۳، ۱۴، ۱۵ رجب) میں نماز جعفر طیار پڑھیں۔