۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
L’Imam Khamenei

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی آیت‌ الله العظمی سید علی خامنه‌ ای آج 9 اپریل مطابق 15 شعبان المعظم بروز جمعرات منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں  گے۔

یہ خطاب ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 11:30 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 12 بجے براہ راست نشر کیا جائے گا۔

حوزہ نیوز کے قارئین اس خطاب کے براہ راست اردو ترجمے سے بہرہ مند ہونے کے لئے حوزہ نیوز اردو آفیشل پیچ کو لائک کریں، خطاب آج فیس بک پیچ پر لایو نشر ہوگا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .