پیر 13 اپریل 2020 - 02:29
حضرت رقیہ(س) کی ولادت کے دن ان کے حرم کی تزئین و آرائش کا دیدہ زیب منظر

حوزہ / حضرت رقیہ(سلام اللہ علیھا) کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر دمشق میں ان کی ضریح مبارک کی تزئین و آرائش کی گئی ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت رقیہ(سلام اللہ علیھا) کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر ان کی ضریح مبارک اور حرم مطھر کو نہایت خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔

یاد رہے کہ چونکہ شہادت کے وقت حضرت رقیہ(سلام اللہ علیھا) کی عمر مبارک بہت کم تھی لہذا زائرین نے ان کی ضریح مبارک کو بھی چھوٹی گڑیوں اور غباروں سے سجایا ہوا تھا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha