ولادت باسعادت
-
چھا جائے تخیل پہ جو تنویر محمد (ص) اشعار
حوزہ/ولادتِ باسعادت پیغمبرِ رحمت حضرت محمد مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی مناسبت سے شاعر اہل بیت جناب نجیب زیدی کے اشعار قارئین کی خدمت میں پیش ہیں۔
-
حجت الاسلام علی غفاری:
موجودہ دور میں بابصیرت ہونا اور باخبر رہنا انتہائی ضروری ہے
حوزہ / ایران کے شہر فامنین کے امام جمعہ نے کہا: دشمن ارادہ کی جنگ کا رخ اپنے نفع میں کرنا چاہتا ہے۔ آج دشمن ہمارے جوانوں کے ادراک اور علم کو نشانہ بنا رہا ہے لہذا موجودہ دور میں بابصیرت ہونا اور باخبر رہنا انتہائی ضروری ہے۔
-
تصاویر/ حرم امام رضا (ع) میں عشرۂ کرامت کی مناسبت سے اردو زبان زائرین کیلئے جشن کا انعقاد
تصاویر/ عشرۂ کرامت اور حضرت امام علی رضا (ع) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے بروز جمعرات مؤرخہ ۱۶ مئی ۲۰۲۴ء کو حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق غدیر میں مختلف ممالک سے آئے ہوئے اردو زبان زائرین کیلئے جشن کا اہتمام کیا گیا۔ یاد رہے یکم ذیقعدہ سے گیارہ ذیقعدہ تک اسلامی جمہوریہ ایران میں عشرۂ کرامت کے نام سے منایا جاتا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین زوار حسین علوی:
امام حسن مجتبی (ع) کی سیرت تمام انسانوں کے لیے بہترین نمونہ ہے
حوزہ / پاکستان کے شہر جنڈ میں موجود دینی مدرسہ جامعہ جعفریہ میں امام حسن علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی منابت سے جشن کی ایک پر شکوہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
بمناسبت ولادت علی اکبر (ع):
شباب اور شباہت
حوزہ/ عاشور کے یادگار لمحوں میں آغاز علی اکبر کی اذان، عروج بوقت زوال حسین ابن علی کا سجدہ اور اس عاشور کی آخری شب کے لمحات میں عقیلہ بنی ہاشم کا جلے ہوئے خیموں کی قنا توں پر نماز شب کا قیام وہ بھی عالم ضعف و نقاہت میں مسند غم پر ملکہ صبر کا زمین جبر پر جبین سجدہ شکر کی ادائیگی کاینات کے نمازیوں پر اک عطا ہے جسے رہتی دنیا تک فراموشی کے نہاں خانے میں سجا یا نہیں جا سکتا۔
-
نذرانہ عقیدت بحضور سرکار شہادت و شہامت مولا امام حسین (ع)
حوزہ/ شعبان المعظم اور اعیاد شعبانیہ بالخصوص ولادت باسعادت حضرت امام حسین علیہ السّلام کی مناسبت سے شاعر اہل بیت (ع) ظہور مہدی نے نذرانہ عقیدت پیش کیا ہے، جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
-
تاحشر روحِ نعرۂ تکبیر ہیں حسین
حوزہ/حضرت امام حسین علیہ السلام ابو الائمہ امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام و سیدۃ النساء حضرت فاطمتہ الزہراؑ کے فرزند اور پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفٰی (ص) و جناب خدیجتہ الکبریٰ کے نواسے اور شہیدٍ مظلوم امام حسن علیہ السلام کے قوتٍ بازو تھے۔
-
پیغمبر اکرم (ص) نے انسانیت کو جہالت اور ظلمت سے نجات دلائی
حوزہ / ایران کے شہر ملاثانی کے امام جمعہ نے کہا: مبعث کا واقعہ انسانی دنیا میں ایک بہت بڑی تبدیلی تھی۔ جس کی مثال نہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے ملتی ہے اور نہ ان کے بعد۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انسانیت کو جہالت سے نجات دلانے کا ذریعہ تھے۔
-
حجت الاسلام محمد حمیدی نژاد:
ہمیں اپنے شیعہ اور امیر المومنین (ع) کا پیروکار ہونے پر فخر کرنا چاہیے
حوزہ / ایران کے شہر عالیشہر کے امام جمعہ نے کہا: کائنات میں آپ جس طرف بھی نظر ڈالیں امیر المومنین علیہ السلام جیسی خصوصیات اور صفات کا حامل کوئی شخص نہیں ہے لہذا ہمیں اپنے شیعہ اور امیر المومنین علیہ السلام کا پیروکار ہونے پر فخر کرنا چاہیے۔
-
حضرت امیر المومنین علی (ع) کے حرم پر "مولودِ کعبہ" کا پرچم لہرا دیا گیا
حوزہ / حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے بابرکت ہفتہ کے آغاز کے موقع پر حرم مطہر میں "مولودِ کعبہ" کا پرچم نصب کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین عابدینی:
مومن وہ ہے جو دوسرے مومن کی موجودگی اور عدم موجودگی دونوں میں اس کا خیال رکھے
حوزہ / ایران کے صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے ائمہ اہلبیت علیہم السلام "رُحماءُ بینھم" ہیں۔
-
جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر:
تمام مذاہب پیغمبر اکرم (ص) کے مرہون منت ہیں
حوزہ / جامعۃ الزہرا (س) قم کی مدیر نے کہا: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو انسانی معاشرے پر حق حاصل ہے۔ تمام مذاہب پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مرہون منت ہیں اور اگر آج دوسرے مذاہب موجود بھی ہیں تو یہ ان کے وجود کی برکت کی وجہ سے ہے۔
-
پاکستان بھر میں پیغمبر اکرم (ص) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن و محافل کا انعقاد
حوزہ / آج پاکستان میں 12 ربیع الاول ہے۔ ملک بھر میں جشن کا سماں ہے چونکہ آج اہلسنت برادران کے نزدیک پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت باسعادت ہے۔
-
تنظیمات دینیہ کچئ کوہاٹ کی جانب سے روز ولادت باسعادت حضرت امام حسن مجتبیٰ (ع) کی مناسبت سے جشن کا اہتمام
حوزہ / علامہ محمد بشیر جمارانی نے کہا: انسان بلوغت کی عمر کو پہنچتا ہے تو اسے یہ سنہری موقع حاصل ہوجاتا ہے کہ وہ اپنے خالق و مالک کے احکام کو انجام دے کر حقیقی عبد کا مصداق قرار پائے۔
-
ممبئی میں عظیم الشان جشن ولادت سید الشہداء علیہ السلام کا انعقاد
امام حسین (ع) کی شخصیت قوم و ملت کے لیے اتحاد و اتفاق کا مرکز ہے: حجۃ الاسلام سید محمد ذکی حسن
حوزہ/ مولانا نے اپنے خطاب میں امام حسین علیہ السلام کے فضائل و مناقب کا ذکر کرتے ہوئے کہا: امام حسین علیہ السلام کی شخصیت قوم و ملت کے لیے اتحاد و اتفاق کا مرکز ہے۔
-
مرکز افکار اسلامی کی جانب سے قم المقدس میں عظیم الشان سمینار کا انعقاد
حوزہ / مرکز افکار اسلامی قم کی جانب سے ایام ولادت باسعادت امیرالمؤمنین علیهالسلام کے سلسلہ میں ایک عظیم الشان سمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
ڈاکٹر سید ظفر علی شاہ نقوی:
علی (ع) اس بلندی کا نام ہے جو اپنے طالب اور چاہنے والے کو ہر قسم کی پستی سے نکال کر بلندی تک لے جاتا ہے
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے دفتر کے ڈائریکٹر علامہ ڈاکٹر سید ظفر علی شاہ نقوی نے کہا: علی (ع) اس بلندی کا نام ہے جو اپنے طالب اور چاہنے والے کو ہر قسم کی پستی سے نکال کر بلندی تک لے جاتا ہے۔
-
گجرات میں جشن امام محمد تقی (ع) کا انعقاد
حوزہ/ مولانا محمد شاھد ریاضی نے جشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا: رہبر قوم کی سلامتی کا ضامن ہوتا ہے، جس قوم کا رہبر نہیں ہوتا وہ قوم ٹوٹ کر بکھر جاتی ہے۔
-
امام باقر (ع) کا ایک بد زبان شخص سے برتاؤ کا سبق آموز واقعہ
حوزہ / امام باقر، محمد بن علی بن الحسین علیہ السلام، آپ کا لقب "باقر" ہے۔ باقر کا مطلب ہے شق کرنے اور وسعت دینے والا۔ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کو اس لقب سے اس لیے ملقب کیا گیا تھا کہ آپ نے علوم و معارف کو نمایاں فرمایا اور حقائق احکام و حکمت و لطائف کے وہ سر بستہ خزانے ظاہر فرما دئیے جو لوگوں پر ظاہر و ہویدا نہ تھے۔
-
خیر العمل آرگنائزیشن سیسکو شعبہ قم کی جانب سے کوثر سمینار کا انعقاد
حوزہ / حضرت فاطمه الزهراء سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے خیر العمل آرگنائزیشن سیسکو شعبہ قم کے زیر اہتمام "کوثر سمینار" بڑی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
-
مقصدِ کربلا کو حضرت زینب (س) نے حیات بخشی، عالمہ بشری بتول نقوی
حوزہ / آج کی خاتون اگر کردار زینبی (س) کو اپناتے ہوئے میدان عمل میں آئے تو ایک بہترین معاشرہ تشکیل دیکر عورت کو عزت و تکریم کے اعلی مقام تک لے جاسکتی ہے۔
-
آیت اللہ دری نجف آبادی:
جہادِ تبیین سے مراد حقائق کو بیان کرنا ہے / طلبہ کو دشمن کی فتنہ انگیزیوں سے مقابلہ کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہئے
حوزہ / آیت اللہ دری نجف آبادی نے ایران کے شہر اراک میں مدرسہ فاطمۃ الزہرا (س) کے طلباء سے خطاب کے دوران کہا: جہاد تبیین سے مراد حقائق کو بیان کرنا ہے۔ طلباء کو معاشرے کے لئے روشنی اور بیداری کا باعث ہونا چاہیے۔
-
چاند پورہ نوادہ مبارکپور میں سالانہ جشن محمدی کا انعقاد:
حلیمہ نے رسول ؐکو نہیں پالا تھا ،رسول ؐنے حلیمہ کو پالا تھا:مولانا علی حیدر عابدی
حوزہ/ رسول خداحضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سارے عالمین کے لئے سراپا رحمت ہیں۔کتنے تعجب کی بات ہے کہ لوگ مشہور کئے ہوئے ہیں کہ حلیمہ سعدیہ نے رسول خدا کو پالا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ رسول اللہ نے حلیمہ کو پالا۔
-
صوبہ کرمانشاہ میں نمائندہ ولی فقیہ:
عالم اسلام کا اتحاد عالمی استکبار کو ہضم نہیں ہوتا
حوزہ / صوبہ کرمانشاہ میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ مصطفی علما نے کہا: عالم اسلام کا اتحاد عالمی استکبار کو کبھی بھی برداشت نہیں اس لئے وہ ہمیشہ اس میں اختلافات ایجاد کرنے کے درپے ہیں۔
-
مدرسہ علمیہ الزہراء(س) کلاردشت کی پرنسپل:
شخصیت حضرت عبد العظیم حسنی (ع) اور انکی خصوصیات
حوزه/مدرسہ علمیہ الزہراء(س) کلاردشت کی پرنسپل خواہر زہرا بحر کاظمی نے کہا کہ حضرت عبدالعظیم(ع)عبداللہ ابن علی کے فرزند،امام حسن مجتبیٰ (ع) کی اولاد میں سے ہیں اور آپ کا سلسلۂ نسب چار پشتوں سے امام حسن مجتبی (ع) سے ملتا ہے۔
-
حضرت زہرا (س) کی ایک اہم اخلاقی خصوصیت؛ پہلے ہمسایہ پھر گھر
حوزہ/اہل بیت (ع) ہمارے لئے نمونہ عمل اور اسوہ حسنہ ہیں. اہل بیت میں سے ایک حضرت زهرا سلام اللہ علیہا کی ذات ہے. ان کی زندگی کے مختلف پہلو تمام انسانوں کے لئے بالخصوص مسلمانوں اور ان کے چاہنے والوں کے لئے بہترین نمونہ ہیں۔
-
بمناسبت ولادت باسعادت امام حسن مجتبیٰ( ع):
کریم اہل بیت امام حسن مجتبی (ع) کی سیرت کے چند پہلو
حوزہ/امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت 15 رمضان المبارک سنہ 3 ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔والد گرامی امام امیر المؤمنین علی علیہ السلام اور والدہ گرامی جناب خاتون جنت حضرت فاطمہ الزہراء (س) ہیں اور آپ کی کنیت ابو محمداور مشہور القابات سید، تقی ، زکی ، سبط ، طیب ہیں۔
-
یوم نرس، قربانی اور خدمت خلق کا ایک اہم مقام ہے/آیت اللہ اعرافی کا ولادت زینب (س) و روز نرس پر مبارکباد
حوزہ/ سربراہ حوزہ ہائے علمیہ نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت اور یوم نرس کی مناسبت سے تمام مسلمانوں خصوصاً نرسوں اور بے لوث خدمات انجام دینے والے طبی عملوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔