پیر 5 جنوری 2026 - 22:10
جامعہ روحانیت بلوچستان قم کی جانب سے 13 رجب کی مناسبت سے جشن کا انعقاد

حوزہ / 13 رجب المرجب کی مناسبت سے جامعہ روحانیت بلوچستان قم کی طرف سے مولائے کائنات کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے جشن کا انعقاد کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ روحانیت بلوچستان قم کی جانب سے مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے جشن کا انعقاد کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق جشن کے اس پروگرام میں مختلف احباب نے مولا کی شان میں منقبت و اشعار پیش کئے۔

جامعہ روحانیت بلوچستان قم کی جانب سے 13 رجب کی مناسبت سے جشن کا انعقاد

جشن کے اختتام پر کیک کاٹا گیا۔ اس کے بعد جامعہ روحانیت بلوچستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین علی اصغر عرفانی کی طرف سے جشن میں شرکت کرنے والے تمام احباب کو عیدی بھی دی گئی۔

جامعہ روحانیت بلوچستان قم کی جانب سے 13 رجب کی مناسبت سے جشن کا انعقاد

جامعہ روحانیت بلوچستان قم کی جانب سے 13 رجب کی مناسبت سے جشن کا انعقاد

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha