حوزہ
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۸؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۵؍اکتوبر
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۱۸؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۵؍اکتوبر
-
حجۃ الاسلام سید احمد رضوی ایک بار پھر جامعۂ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر منتخب
حوزہ/حجۃ الاسلام سید احمد رضوی آئندہ دو سالوں کے لئے جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۷؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۴؍اکتوبر
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۱۷؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۴؍اکتوبر
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۶؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۳؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱۶؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۳؍اکتوبر
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۵؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۲؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۱۵؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۲؍اکتوبر
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۴؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۱؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱۴؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۱؍اکتوبر
-
نعت:یہ واردات سحر کے قریب پیش آئی/چُرا کے لے گئے سارے گلاب بُوئے رسولؐ
حوزہ؍بزم استعارہ (قم المقدسہ) کی ہفتہ وار شعری و تنقیدی نشست میں پیش کی گئی تازہ نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:میں نعت لکھ کے پہنچتا ہوں روبروئے رسولؐ،سو حرف حرف سناتا ہے گفتگوئے رسولؐ،یہ واردات سحر کے قریب پیش آئی،چُرا کے لے گئے سارے گلاب بُوئے رسولؐ۔
-
پابندیوں کا فائدہ ہوتا نہ دیکھ دہشت گرد تنظیموں نے ایران میں فسادات کی آگ بھڑکائی: برطانوی ماہر سماجیات
حوزہ؍ برطانوی ماہر سماجیات کا ماننا ہے کہ ایران میں حالیہ فسادات میں غیر ملکی دہشتگردی تنظیمیں ملوث ہیں جس کا دنیا میں ہنگامہ آرائی اور سیاسی نظام کو اکھاڑ پھینکنے کا سیاہ کارنامہ ہے اور وہ اپنے مفادات کے حصول کے لیے لوگوں کے جذبات کو بھڑکاتی ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۳؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۰؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۳؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱۰؍اکتوبر
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۲؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۹؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۱۲؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۹؍اکتوبر
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۱؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۸؍اکتوبر
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۱۱؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۸؍اکتوبر
-
امام جمعہ زنجان کی حوزہ نیوز سے گفتگو:
فرقہ واریت عالمی استکبار کا مستقل ایجنڈا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام حکیمی فر نے کہاکہ استکبار جہانی کی بنیاد اور پالیسی ہی تفرقہ بازی پر مبنی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۰؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۷؍اکتوبر
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۱۰؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۷؍اکتوبر
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۹؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۶؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۹؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۶؍اکتوبر
-
شبہات کے جوابات:
ایڈیسن نے بجلی ایجاد کر کے ایک بڑی خدمت کی ہے اور کروڑوں انسان اس سے بہرہ مند ہو رہے ہیں، لیکن ایک روحانی جو ایک کونے میں بیٹھ کر قرآن پڑھتا ہے یا فقہ، فلسفہ یا تفسیر کا درس دیتا ہے، اس کا معاشرہ کے لیے کیا فائدہ ہے؟
حوزہ؍ہمارے اعتقاد کے مطابق روحانیت، یونیورسٹی کے پروفیسروں، معلموں اور علوم انسانی کے اساتید کا کام ، ان خدمات سے کئی گنا برتر ہے، جن کا صرف مادی استفادہ ہوتا ہے {اگرچہ ان کا کام بھی قابل قدر ہے}، کیونکہ انسان کی روحانی، نفسیاتی اور معنوی ضرورتیں اس کی مادی ضرورتوں پر مقدم ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۷؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۴؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۷؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۴؍اکتوبر
-
شبہات کے جوابات:
کیا اہل سنت میں سے کچھ امام صادقؑ کے استاد تھے؟
حوزہ؍جس کیفیت سے یہ چیز پیش کی گئی ہے ایسا ہرگز نیہں ہے ؛ کیونکہ ائمہ معصومین علیہم السلام تمام علوم کے مالک ہوتے ہیں اور انھیں کسی علم کی ضرورت نھیں مثلا حدیث انہوں نے دوسروں سے حاصل نہیں کیا بلکہ بعض اہل سنت براہ راست یا با واسطہ ان کے شاگرد رہے ہیں جیسے امام ابوحنفیہ و مالک بن انس۔
-
شبہات کے جوابات:
نصیریوں کے اعتقادی اصول کیا ہیں؟ شیعہ امامیہ کے بارے میں ان کا نظریہ کیا ہے؟ اس مکتب فکر کےپیروں کے بارے میں شیعوں کا نظریہ کیا ہے؟
حوزہ؍اسلامی فرقوں میں سے ایک فرقہ، جو آج کل شام اور بعض دوسرے اسلامی ممالک میں پایا جاتا ہے، وہ نصیری یا علوی فرقہ ہے- ایران میں علویوں کے بارے میں کوئی خاص تحقیق نہیں کی گئی ہے اور عام طور پر ان کے بارے میں وہی منفی نظریہ پایا جاتا ہے جو " ملل و نحل" لکھنے والوں نے پیش کیا ہے-
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۵؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲؍اکتوبر
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۵؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲؍اکتوبر
-
شبہات کے جوابات:
کیا نذر کرنے سے تقدیر بدل سکتی ہے؟
حوزہ؍قضا ئے الہی دوقسم کی ھوتی ہے، ایک حتمی تقدریر الہی ہے، جو لوح محفوظ سے متعلق ہے اور دوسری لوح محو و اثبات سے متعلق ہے۔ لوح محو و اثبات والی تقدیر الہی قابل تغییر ہے، یعنی اس پر لکھی گئی قضاء و قدر تبدیل ھونے کی قابلیت رکھتی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۴؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱؍اکتوبر
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۴؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱؍اکتوبر
-
شبہات کے جوابات:
قرآن اس سے پہلے والی آسمانی کتابوں میں بھی موجود ہے، کیا یہ ممکن ہے؟
حوزہ؍سورہ شعراء کی آیت نمبر ١۹، ١۹۵ اور ١۹٦ میں آیا ہے کہ: یہ﴿قرآن﴾ وحی ہے، خداوند متعال کی طرف سے، عربی میں اور یہ﴿قرآن﴾ اس سے پہلے والے پیغمبروں کی ﴿آسمانی﴾ کتابوب میں بھی موجود ہے۔” اب جبکہ انجیل اور توریت عبری اور یونانی زبانوں میں لکھی گئی ہیں، یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک عربی کتاب ان غیر عربی کتابوں میں موجود ہو؟
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۳۰؍ستمبر
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۳؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۳۰؍ستمبر
-
شبہات کے جوابات:
اولیائے الہی کی زندگی میں درد و رنج کا فلسفہ کیا ہے؟
حوزہ؍اولیائے الہی کی زندگی میں رنج و درد کے فلسفہ کے بارے میں ایک اور نکتہ قابل توجہ ہے کہ وہ دوسروں کے لئے نمونہ عمل ہیں اوران کا نمونہ عمل ہونا اسی صورت میں مکمل اور متحقق ہوسکتا ہے جب وہ ہرجہت سے سرمشق ہوں، اگر وہ درد و رنج سے دوچار نہ ہوں تو وہ ان افراد کے لئے کیسے نمونہ عمل ہوسکتے ہیں، جو رنج و مصیبت میں مبتلا ہوں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۹؍ستمبر
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۲۹؍ستمبر
-
شبہات کے جوابات:
کیا جس کا رابطہ خدا سے زیادہ ہو وہ زیادہ بلا و مصیبت سے دوچار ہوتا ہے؟
حوزہ؍جو کمال کے بلند درجہ پر پہنچتا ہے، اسے سخت تر امتحان کے لئے تیار رہنا چاہئے نہ عذاب اور شدید مصیبت کے لئے پس خدا پر توکل کرکے اور اس سے مدد طلب کرکے ترقی اور کمال کی راہ پر گامزن ہو کر کمال تک پہنچنے کی کوشش کیجئے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳۰؍صفر المظفر ۱۴۴۴-۲۷؍ستمبر
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۳۰؍صفر المظفر ۱۴۴۴-۲۷؍ستمبر