بعثت
-
تابش نور ہدایت
حوزہ/ اچانک سر زمین مکہ پر ایک نور چمکا جس کی ضیاء پاشیوں سے دنیا منور ہو گئی اس نور کی عظمت کے سامنے اس وقت کی دو بڑی طاقتوں قیصر و کسریٰ کے ایوانوں میں زلزلہ کے آثار نمودار ہوئے دریائے ساوہ خشک ہو گیا ایوان کسریٰ کے چودہ کنگرے ٹوٹ کر گر پڑے دنیا کو امید کی ایک کرن نظر آئی۔
-
مولانا تقی عباس رضوی کلکتوی:
معاشرہ میں ضعیف الا عتقادی، جہالت اور اندھی عقیدت ایک موزی اور خوفناک بیماری ہے
حوزہ/ علماء کرام اور قوم کے باشعور اور بیدار لوگوں کو اس رواج پاتے فتنے کا مقابلہ اور ایسے پیشہ ور افراد کا تعاقب کرنا چاہیے جو نوحے سلام اور قصائد و نعمت کو گانوں کے انداز پر لکھتے اور میوزک کے ہمراہ فلمی انداز میں پڑھتے ہیں، اور یہ رواج اب ہمارے سماج پھیلتا جارہا ہے اور جشن مقاصدہ وغیرہ کی پاکیزہ محافل کو موسیقی و غنا کے آلات و وسایل سے داغدار کیا جارہا ہے۔
-
دنیائے عرب، بعثت سے پہلے
حوزہ/ دنیا میں رسول خدا (ص) کی آمد اورآپ کے مبعوث بہ رسالت ہونے سے پہلے عرب کے معاشرہ کی جو صورت حال تھی وہ خود اس کے نام سے واضح و روشن ہے کہ اس دور کو دور جاہلیت کا نام دیا گیا ہے یعنی ایک ایسا دور کہ جس میں برے آداب اور ناپسندیدہ رسومات کا دور دورہ تھا اور لوگ علم و آگہی سے دوری کی بنا پر طرح طرح کی برائیوں اور خرافات میں مبتلا تھے۔
-
استاد حوزہ علمیہ اصفہان:
بعثت کا اہم ترین مقصد انسان کی تربیت اور اسے اخلاقی فضائل و کمالات سے آراستہ کرنا ہے
حوزہ/ احکام، حسن اخلاق اور فضائل اخلاقی کی وضاحت اور ترویج بعثت کا اہم ترین درس ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اچھے اخلاق کے ذریعہ ہی اسلامی معاشرےکی تربیت کی لہذا جو معاشرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیروی کا دعویٰ کرتا ہے اس میں بھی یہ خصوصیات ہونی چاہئیں۔
-
بعثت عالمِ انسانیت پر خدائے رحمان کی ایک خاص رحمت و عنایت کا نام ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ انبیاء کے بعثت کا مقصد خدا،انسان اور کائنات کے باہمی رشتے استوار کرنا ہوتا تھا، مگر! پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کا مقصد دعوت توحید، تبشیر و انذار، رضائے الہٰی کے مطابق زندگی گزارنے کی رہنمائی، تعلیم اور تزکیہ نفوس، اقامت دین اوراقامت حجت تھا کہ لوگ خود ساختہ معبود کی پرستش کے حصار سے نکل کر خدائے واحد کی عبادت و پرستش کو اپنا شعار بنالیں۔
-
پیغمبر اعظم(ص) کی بعثت کے اہداف و مقاصد
حوزہ/پیغمبر اکرم (ص) کی بعثت سے پہلے یہ عالم بالعموم اور ملک عرب بالخصوص ہر لحاظ سے ایک ظلمت کدہ تھا۔ ہر طرف کفر و ظلمت کی آندھیاں نوع انسان پر گھٹا ٹوپ اندیھرا بن کر امڈ رہی تھی۔
-
بشریت کے لئے بعثت کا سب سے بڑا تحفہ قرآن مجید ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام ڈاکٹر یعقوب بشوی کا کہنا تھا کہ بعثت در اصل، بشر کو خدا تک لے جانا ہے اسی لئے قرآن مجید اس راہ میں جو حقیقی مشکل ہے اس کی نشاندہی کرتا ہے۔