خطاب
-
تمام علمائے کرام اور طلاب کو حرم حضرت معصومہ (س) میں خطاب کی دعوت عام دیتے ہیں، سید ناصر عباس انقلابی
حوزہ/ خادم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا سید ناصر عباس انقلابی نے کہا کہ دفتر قائد قم اور قومی پلیٹ فارم ہمارے پاس بطور امانت ہے جس کو ہمیں اپنی آنے والی نسلوں تک منتقل کرنا ہے۔ جو بھی عالم دین اور طالب علم حرم میں مجلس پڑھنا چاہتا ہے تو دفتر حسب سابق ان کو موقع فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔
-
کراچی میں مولانا ڈاکٹر کلب صادق کیلئے مجلس ترحیم، علامہ حسن ظفر نقوی کا خطاب +تصاویر
حوزہ/ اسلامک رسرچ سینٹر میں منعقدہ مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے علامہ حسن ظفر نقوی کا کہنا تھا کہ علامہ کلب صادق کے انتقال سے ملت اسلامیہ کا عظیم نقصان ہوا ہے، اخوت و بھائی چارگی کی جو مثال کلب صادق قائم کرگئے، اُسکو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
-
حوزہ ہائے علمیہ کو امت کی قیادت کے فرائض سرانجام دینا چاہیے، آیت اللہ مدرسی
حوزہ / آیت اللہ مدرسی نے مختلف معاشرتی کاموں میں کوشش ، معیشت اور زراعت کی طرف توجہ دینے پر زور دیتے ہوئے عراقی دینی علماء سے عراق کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے کا مطالبہ کیا۔
-
ظالم اور کرپٹ لوگوں سے دین کا حصول معاشرے میں بے دینی پھیلنے کا باعث بنے گا،حجت الاسلام و المسلمین مومنی
حوزہ/ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی وفات کے بعد ، لوگوں نے دین کو نااہل اور دین سے بے خبر لوگوں سے لیا، اگر دین کو اہل دین سے نہیں لیا جائے تو یقیناً معاشرے میں بے دینی اور الحاد غالب آجائے گا اور دیندار اور دین کے اصلی حقدار کو گوشہ نشینی اختیار کرنا پڑے گی۔
-
روز عرفہ کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب ، آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی جوانوں کو نصیحتیں
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ميں جوانوں كو يہ نصيحت كرتا ہوں كہ اس دعا كے ترجمے ميں غور كريں۔يہ دعائيں بالخصوص دعائے عرفہ اور دعائے ابو حمزہ ثمالی اسلامی تعليمات سے بهری ہيں.
-
نائجیریا کی ریاست کانو میں شیخ ابراہیم زکزاکی کی آزادی کے حق میں مظاہرہ،تصاویر
حوزہ /گذشتہ روز نماز جمعہ کے بعد نائیجیریا کے صوبہ کانو میں شیعوں نے شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کے لئے پرامن مظاہرہ کیا .
-
امریکی سامراج کی بغاوت سے نائیجیریا کی قوم اور حکومت کو مکمل تنہائی کا سامنا کرنا پڑا،شیخ زکزاکی کے خطاب سے اقتباس
حوزہ/ نائیجیریا کے مظلوم شیعہ طبقے کے رہنما ، شیخ ابراہیم زکزاکی نے ، قم کے مقدس شہر ، اہل بیت (ع) بین الاقوامی یونیورسٹی کے فارغ التحصیل افراد کے ایک گروپ سے 2012 کے ایک خطاب میں امریکی سامراج کے خطرات کے بارے میں متنبہ کیا تھا۔
-
امام خمینی نے استکبار کے مقابلے میں تمام آزادی پسند انسانوں کو مقاومت کا درس دیا،تھائلینڈ دینی مدارس کی سربراہ
حوزہ /دینی مدارس بانک کوک نے کہا کہ : امام خمینی رحمت اللہ علیہ ایک عظیم انسان تھے، جنہوں نے اپنے کردار و گفتار میں اخلاص کے ساتھ کسی بھی مذہب اور آئین کے تمام انسانوں کے دلوں اپنے لئے جگہ بنانے کے ساتھ پوری دنیا کے مظلومین کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوئے.