ماہ رجب
-
ماہ رجب قرب خداوندی حاصل کرنے کا پیش خیمہ ہے، استاد حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: در حقیقت رجب کا مہینہ دل کو ذکر خدا سے زندہ رکھنے کی بہترین فرصت اور قرب خداوندی حاصل کرنے کا پیش خیمہ ہے۔
-
حدیث روز | اس رسی کو مضبوطی سے تھام لو
حوزہ/ حدیث قدسی میں خداوند متعال نے ایک روایت میں بندوں کے خود تک پہنچنے کے رستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
ماہ رجب خدا سے تعلق بندگی استوار کرنے کا بہترین مہینہ ہے، مولانا تقی عباس رضوی کلکتوی
حوزہ/ موجودہ دور میں ہماری اور تمام امت مسلمہ کی سیاسی اور سماجی پریشانیوں اور روز مرہ مصائب و آلام کا سبب ہی خدائے واحد کی اطاعت و فرمانبرداری سے دوری اور قرآن و اہل بیت علیہم السلام کے دامن سے صحیح معنوں میں متمسک نہ ہونا ہے۔
-
عکس نوشتہ: ۱ رجب المرجب ۱۴۴۲
حوزہ/عکس نوشتہ:تقویم حوزہ: ۱ رجب المرجب ۱۴۴۲
-
ماہ رجب المرجب کے آخری ایام
آخری فرصت/کیا تم نے اس مہینے میں روزہ رکھا ہے؟
حوزہ/ماہ رجب میں ایک روزہ رکھنے سے جہنم کی آگ ایک سال کی مسافت تک دور ہوجاتی ہے اورجو شخص اس ماہ میں تین دن کے روزے رکھے تو اس کے لیے جنت واجب ہوجاتی ہے۔
-
ماہ رجب کا آخری عشرہ اور فتح خیبر
حوزہ/ ماہ مبارک رجب کا آخری عشرہ اس لحاظ سے بہت اہم ہے کہ اپنے دامن میں اپنی معنویت کے ساتھ کچھ اہم مناسبتوں کو بھی سمیٹے ہوئے ہے ایسی مناسبتیں جو تاریخ اسلام کے اہم موڑ سے گزرنے کی یاد دلاتی ہیں۔