پاراچنار
-
علامہ اشفاق وحیدی:
پارا چنار میں امتحان پر مامور اساتذہ پر قاتلانہ حملہ دہشت گردی کی بدترین مثال ہے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: پاراچنار، تری مینگل میں گزشتہ دنوں امتحان پر مامور اساتذہ پر قاتلانہ حملہ دہشت گردی کی بدترین مثال ہے۔ جس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ یہ وہ عناصر ہیں جنہوں نے ہمیشہ علم کے مراکز پر حملہ کر کے سفاکیت کی۔
-
پاراچنار کے اسکول میں حملہ، 7 اساتذہ شہید، تعلیمی ادارے بند
حوزہ/ پاراچنار کے اسکول میں گھس کر حملہ آوروں نے 7 اساتذہ کو گولی مار کر شہید کر دیا، یہ واقعہ افغانستان کی سرحد سے متصل پاکستان کے ایک اسکول میں پیش آیا ہے، شہید ہونے والوں میں 4 کا تعلق مذہب تشیع سے ہے۔
-
پاراچنار، علم دشمن ابوجہل کے پیروکاروں نے معاشرے میں شعور آگاہی دینے والوں کو خاک و خون میں نہلا کر بدترین سفاکیت کا ثبوت دیا، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان: خیبرپختونخواہ میں گزشتہ تین ماہ سے امن و امان کی بدتر صورت حال ہے، یہ پارہ چنار کی پرامن فضاء کو خراب اور کے پی کے میں الیکشنز کو سبوتاژ کرنے کی سازش کا حصہ ہے
-
علامہ ساجد نقوی کی پاراچنار میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: پاراچنار میں افسوسناک واقعہ میں سات اساتذہ کی شہادت کے افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ دہشتگر د قاتلوں کا سراغ لگا کر فی الفور گرفتار کیا جائے۔
-
پاراچنار، تحفظ ملت تنظیم کی جانب سے سیمینار کا انعقاد، علماء و عمائدین کی شرکت؛
فرقہ واریت کو ختم کرنے کیلئے سرکاری ڈاکومنٹس سے مذہبی خانہ ختم کیا جائے
حوزہ/ رہنماؤں نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ داعش میں پاکستان کے افراد کی بھرتی کو نظر انداز کیا جارہا ہے اور زائرین کو مختلف طریقوں سے تنگ کیا جارہا ہے۔
-
پاراچنار، شادی کی تقریب میں گھرکی چھت گرنے کا سانحہ، علامہ وحید کاظمی جانی نقصان پر اظہار افسوس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
تصویر/ پاراچنار میں مجلس علماء کے زیراہتمام سیمینار
حوزہ/ پاراچنار کرم کے علماء نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے موقع پر تمام مسلمانوں خصوصاً علماء کو اتفاق و اتحاد اور نواسہ رسول (ص) کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان کے پاراچنار میں مجلس علمائے اہلبیت (ع) کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے علماء کا کہنا تھا کہ یہود و ہنود مسلمانوں میں تفرقہ ڈال کے مسلمانوں میں نفاق لانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اس لئے مسلمان خصوصاً علماء اس حوالے سے اپنا بھرپور کردار ادا کرکے اس سازش کو ناکام بنائیں۔
-
پاراچنار میں شہید عارف الحسینی کی 32ویں برسی پر عظیم اجتماع، قومی مسائل پر خطابات
حوزہ/قائد شہید کے آبائی علاقے اور مزار پیواڑ میں انکی 32ویں برسی کے موقع پر ایک عظیم اجتماع منعقد ہوا۔ جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام، علماء اور عمائدین نے شرکت کی۔
-
پاراچنار پر دہشت گردوں کا قبضہ،جو ریاستی ادارے کی عدم توجہ کا نتیجہ ہے،علامہ اشفاق واحدی
حوزہ/خطہ پاراچنار پر دھشت گردوں کا قبضہ ہے جو ریاستی ادارے کی عدم توجہ کا نتیجہ ہے، کئی بے گناہ مومنین کا قتل ریاست پر سوالیہ نشان ہے، اگر حالات کو کنٹرول نہ کیا گیا تو پورے ملک میں اس کے اثرات پھیل سکتے ہیں۔
-
پاراچنارمیں دہشتگردی کی مسلسل کاروائیاں قومی سلامتی کے ذمہ دار اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، ناصرشیرازی
حوزہ/ سید ناصر شیرازی نے شرپسندوں کے ہاتھوں پارا چنار کے محاصرے کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے سب سے پرامن محب وطن علاقے میں دہشتگردی کی مسلسل کاروائیاں قومی سلامتی کے ذمہ دار اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔