اسلامی ممالک
-
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں نجف اشرف میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل
حوزہ/ مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر میں نجف اشرف میں جمہوری اسلامی ایران کے قونصل محترم جناب حمید مکارم شیرازی کا انکے وفد کےہمراہ خیر مقدم کیا۔
-
عالمی استعمار مسلمانوں میں مسلکی اختلافات کو ہوا دیکر انتشار پیدا کرنا چاہتا ہے/متنازع فلم خاتون جنت کا اسلامی ممالک بائیکاٹ کریں، سفیر وحدت سیمینار
حوزہ/ تحریک جعفریہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی رہنما شہید ذوالفقار حسین نقوی کی 24 ویں برسی کی مناسبت سے” سفیر وحدت سیمینار” سے مقررین نے خطاب میں واضح کیا ہے کہ اسلامی مکاتب فکر کے درمیان اتحاد وقت کی ضرورت ہے ۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس:
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے، جس نے ہمیشہ اسلامی ممالک کی حمایت اور ساتھ دیا، مقررین
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے زیراہتمام 25 دسمبر یوم پیدائش بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے موقع پر موسسہ شہید عارف حسین الحسینی دفتر مجلس وحدت مسلمین میں تقریب منعقد۔
-
ایرانی ایٹمی سائنسدان کا قتل اسلامی ممالک کی قوت و طاقت کو نقصان پہنچانے کی سفاکانہ دہشتگردی ہے، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کو کسی بھی اسلامی ملک کی ایٹمی طاقت بننا برداشت نہیں، امریکہ، اسرائیل پورے عالَمِ اسلام اور ایٹمی طاقت کی وجہ سے بالخصوص پاکستان اور ایران کے مشترکہ دشمن ہیں۔
-
جو ممالک بھی رسالت (ص) کی توہین میں ملوث ہیں، اسلامی ممالک انکا سوشل بائیکاٹ کرے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ آج اگر اسلام کی صحیح عکاسی دیکھنی ہے تو وہ جمہوری اسلامی ایران میں ہے جس کی وجہ سے استعمار بوکھلاہٹ کا شکار ہے اگر اسلامی ممالک ایران جیسا جزبہ پیدا کر لے تو پھر کسی طاغوت کی جرات نہیں کہ وہ اسلام اور پیغمبر اسلام کی طرف میلی آنکھ سے دیکھ سکے۔
-
اسلامی ممالک میں فرانسیسی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی وسیع پیمانے پر مہم
حوزہ/ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر میکرون کے اسلام مخالف اور توہین آمیز بیان پر مشرق وسطیٰ کے کئی اسلامی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلائی جارہی ہے۔