اسلامی ممالک
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
خطے میں جاری صہیونی جارحیت رکوانے کیلئے پاکستان سمیت بااثر اسلامی ممالک عملی کردار ادا کریں
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مسئلہ فلسطین پر عرب اسلامک سربراہی کانفرنس کو خوش آئند اقدام قرار دیا ہے۔
-
دشمنان اسلام، وحدت اسلامی کے راستے میں رکاوٹ بن رہے ہیں: مولوی راستی
حوزہ/ امام جمعہ سنندج، مولوی محمدامین راستی نے کہا کہ دشمنان اسلام بخوبی جانتے ہیں کہ مسلمانوں کی حقیقی قوت وحدت میں پوشیدہ ہے، اس لئے وہ امت مسلمہ میں فتنے پیدا کرکے اس اتحاد کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کا انتخاب مسلمانوں کے لیے کوئی تبدیلی نہیں لائے گا: امام جمعہ بغداد
حوزہ/ آیت اللہ سید یاسین موسوی کہا کہ امریکہ کے تمام صدور صہیونی حکومت کے مفاد میں کام کرتے ہیں، جیسے بائیڈن نے اسرائیل کو غزہ کو تباہ کرنے اور لبنان پر حملہ کرنے کے لئے مکمل سہولت فراہم کی، اسی طرح ٹرمپ کا انتخاب مسلمانوں اور عربوں کے لئے کسی تبدیلی کا باعث نہیں بنے گا۔
-
ایرانی اہلسنت عالم دین؛
دنیائے اسلام کا اتحاد یعنی صہیونیوں اور استکبار کے زوال کی شروعات
حوزہ/ ایران کے شہر سنندج کے معروف اہلسنت عالم دین، مولوی محمد امین راستی نے کہا ہے کہ اگر اسلامی ممالک یکجا ہو جائیں تو صہیونیوں اور عالمی استکبار کی حیات کا اختتام قریب ہے۔ انہوں نے غزہ اور لبنان پر اسرائیلی مظالم کے خلاف اسلامی دنیا کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے اتحاد سے ہی ان مظالم کا خاتمہ ممکن ہے۔
-
آیت اللہ سید محمد غروی:
اسلامی ممالک صیہونی حکومت سے سیاسی اور اقتصادی تعلقات منقطع کریں
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے کہا: امید ہے کہ اسلامی ممالک غزہ کے عوام کی حمایت کریں گے اور ظالم صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سیاسی اور اقتصادی تعلقات منقطع کریں گے تاکہ اسرائیل کو ہر طرف سے منہ کی کھانا پڑے۔
-
اکثر عرب ممالک کا مسئلہ فلسطین کو نظرانداز کرنا امت اسلامیہ کے ساتھ سب سے بڑی خیانت ہے: حزب اللہ کے سینئر رہنما
حوزہ/ شیخ علی دعموش نے کہا : اکثر عرب اور اسلامی حکومتوں کی جانب سے فلسطین کے مسئلے کو نظر انداز کر دینا، جو کہ امت کا بنیادی مسئلہ ہے، اور اس فلسطینی عوام کی حمایت نہ کرنا جو کہ جنگ اور تباہی کا سامنا کر رہے ہیں، امت اور مقدسات اسلام کے ساتھ سب سے بڑی خیانت ہے۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
غاصب اسرائیل اور امریکہ ایسے وحشی درندے ہیں جن کا ہدف صرف اور صرف اسلامی ممالک ہیں
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یمن پر غاصب اسرائیل کی جارحیت کی مذمت میں جاری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ ایسے وحشی درندے ہیں جن کا ہدف صرف اور صرف اسلامی ممالک ہیں۔
-
حجت الاسلام جمال قدرتی:
غزہ کے عوام کی نجات اسلامی ممالک کے اتحاد پر منحصر ہے
حوزہ / سپاہ بیت المقدس کردستان میں علما کے امور کے سربراہ نے کہا: بدقسمتی سے کچھ اسلامی ممالک غاصب اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے بجائے صہیونیوں کے ساتھ سیاسی تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، جو مسلمانوں کے لیے باعث شرم ہے۔
-
صہیونیوں کا اصل مقصد غزہ کے لوگوں کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے: اہل سنت عالم دین
حوزہ/ مولوی عبد الرحمن خدائی نے کہا: افسوس کا مقام ہے کہ اسلامی ممالک کے بعض رہنماوں کا خیال ہے کہ غزہ کے مسئلے کا حل صہیونیوں کے ساتھ بات چیت ہے، یہ ایک بے ہودہ فکر ہے، کیونکہ صہیونیوں کا صرف ایک ہی مقصد ہے اوقر وہ غزہ کے لوگوں کو تباہ و برباد کر دینا اور صفحہ ہستی سے مٹا دینا ہے ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی :
اسلامی ممالک جان لیں کہ صیہونی حکومت کی مدد خود ان کی اپنی نابودی میں مدد ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 10 اپریل 2024 کی صبح ملک کے اعلی رتبہ حکام، تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفراء اور عوامی طبقوں کی ایک تعداد سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
اللہ تعالی مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں اپنے قرآنی فریضے پر عمل نہ کرنے والی مسلم قوموں اور حکومتوں کا مواخذہ کرے گا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج عالم اسلام کا بڑا مسئلہ، غزہ ہے، کہا کہ عالم اسلام، یقینی طور پر صیہونیت کے ناسور کے خاتمے کا مشاہدہ کرے گا۔
-
صہیونیوں کی خطرناک منصوبہ بندی اور اسلامی ممالک کی کوتاہیاں
حوزہ/ اسرائیلی حکومت یہ چاہتی ہے کہ مسلسل غزہ پر یلغار کر کے انہیں صحرائے سینا کی طرف لے جائے اور وہاں کیمپوں میں انہیں بسائے اس کے لئے پیسے بھی خلیجی ممالک سے لے یہ منصوبہ بھی ابھی تک فلسطینی عوام کی مزاحمت کی بنا پر ناکام رہا ہے ۔
-
حماس کے مجاہدین تاریخ رقم کررہے ہیں،اسلامی ممالک صرف بیانات دے رہے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ پاکستان کے معروف عالم دین علامہ سید حسن ظفر نقوی نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے مجاہدین تاریخ رقم کررہے ہیں اور اسلامی ممالک بیانات سے آگے نہیں بڑھ رہے۔
-
تحریک بیداری امت مصطفےؐ کے تحت عظیم الشان وحدت امت اور یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
حماس کی قابلِ فخر مقاومت کے بعد مسلمان ممالک کی مصلحت پسندی اور منافقت کا دور ختم ہو چکا: علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفےؐ کراچی کے تحت "وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس" منعقد ہوئی، جس کی صدارت علامہ سید جواد نقوی نے کی، جبکہ پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام، مذہبی جماعتوں کے سربراہان، مشائخ عظام و اکابرین شریک ہوئے۔
-
تصاویر/ تحریک بیداری امت مصطفےؐ کراچی کے تحت "وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس منعقد
تصاویر/تحریک بیداری امت مصطفےؐ کراچی کے تحت "وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس" منعقد ہوئی، جس کی صدارت علامہ سید جواد نقوی نے کی، جبکہ پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام، مذہبی جماعتوں کے سربراہان، مشائخ عظام و اکابرین شریک ہوئے۔
-
ایران ! جومیں نے دیکھا
حرم امام رضا کی کرامت سے رات بھی دن کی طرح روشن نظر آتی ہے مشہد مقدس
حوزہ/ دنیا کے اہم مذہبی مقام حرم امام رضا میں ہر وقت زائرین کا تانتا بندھا رہتا ہے، یہاں خود سے چلنے کی ضرورت نہیں لوگ خود آپ کو چلائیں گے۔اتنا ہی نہیں مشہد میں حرم مطہر اور اس کے اطراف میں کبھی رات نہیں ہوتی۔
-
مسلم ممالک کو غاصب اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے معاملات بند کرنے چاہیئں: مولانا سید ظفر عباس شمسی
حوزہ/ مولانا سید ظفر عباس شمسی نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک کو غاصب اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے معاملات بند کرنے چاہیئں۔
-
اسلامی ممالک اپنی استطاعت کے مطابق غزہ کے عوام کی مدد کے لیے آگے آئیں :جامعۃ الازہر- مصر
حوزہ/ غزہ میں صیہونیوں کی جانب سے کیے جانے والے وحشیانہ جرائم کی مذمت کے ساتھ ساتھ بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام فوری بند کیا جائے، اور تمام اسلامی ممالک سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنی استطاعت کے مطابق غزہ کے عوام کی مدد کے لیے آگے آئیں۔
-
غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے حملے پر اسلامی ممالک کا ردعمل اور احتجاج
حوزہ/ لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے غزہ کے بیپٹسٹ اسپتال میں مریضوں اور زخمیوں کی ہلاکت پر ردعمل میں کہا: "اسرائیل کی مجرمانہ کارروائی کے نتیجے میں غزہ کے بیپٹسٹ اسپتال میں سیکڑوں افراد شہید ہوچکے ہیں، عالمی ضمیر کب تک اس ظلم کے سامنے خاموش رہے گا؟
-
اسلامی ممالک مسجد اقصیٰ اور فلسطین کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں: ایران
حوزہ/ ناصر کنعانی نے کہا کہ تہران دہشت گرد صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کو فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار ٹھہراتا ہے اور اسلامی ممالک سے اپیل کرتا ہے کہ وہ مسجد الاقصی اور فلسطینی ریاست کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں۔
-
شیخ زکزاکی کی مختلف ممالک کے طلاب سے ملاقات
حوزہ/ نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ نے ایران، عراق، لبنان اور شام سے آئے ہوئے حوزہ علمیہ کے طلاب و طالبات کے ایک گروپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی پر اسلامی ممالک کا سویڈن کے وزیر خارجہ کے نام خط
حوزہ/ مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی پر ہر طرف سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے، اسلامی ممالک نے سویڈن کے وزیر خارجہ کے نام ایک مشترکہ خط لکھ کر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کے بعد سویڈش مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کا آغاز
حوزہ/ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے بعد عرب اور اسلامی ممالک میں سوشل میڈیا پر سویڈش اشیاء کے بائکاٹ کی مہم چلائی جا رہی ہے۔
-
عرب اور اسلامی ممالک کو صیہونی حکومت کے خلاف متحد ہونا پڑے گا: حماس
حوزہ/ فلسطین کی اسلامی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں نئی غیر قانونی صہیونی بستیوں کی تعمیر کو روکنے کی کوشش کریں۔
-
دو اسلامی ممالک؛ ایران اور سعودی تعلقات کی بحالی امت مسلمہ کیلئے اچھا پیغام ہے، مولوی اعجاز ہاشمی
حوزہ/ جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر نے سعودی عربیہ اور ایران تعلقات کی بحالی پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو مل کر اسلام دشمن عناصر کے خلاف قوت استعمال کرنی چاہئیے۔
-
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان:
سعودی عرب امریکی اثر سے نکل کر چین کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا چکا ہے
حوزہ/ ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے سعودی عربیہ اور ایران تعلقات کی بحالی پر اظہارِ رائے کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکی اثر سے نکل کر چین کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا چکا ہے، جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوتا کسی مسلمان ملک کو اسرائیل کو تسلیم نہیں کرنا چاہیئے۔
-
مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل:
دنیا کے کسی بھی ملک میں دین و مذہب کو اتنی آزادی نہیں جتنی ایران میں ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے کہا: بہت سے ایسے ممالک ہیں جن میں مذہبی آزادی نظر نہیں آتی لیکن اسلامی جمہوریہ ایران میں ہم نے مذاہب کو یہ آزادی دے رکھی ہے کہ وہ اپنے مذہب کے مطابق عمل انجام دے سکیں۔
-
اسلامی ممالک سویڈن سے اپنے تعلقات منقطع کر لیں: یمن کے مفتی اعظم
حوزہ/ یمن کے مفتی اعظم نے اسلامی ممالک سے کہا کہ وہ سویڈن اور ان تمام ممالک سے اپنے سفارتی تعلقات منقطع کر لیں جو اسلامی مقدسات کی کھلم کھلا توہین کر رہے ہیں۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
امام خمینی (رہ) عالم اسلام کے وہ عظیم رہبر تھے جنہوں نے اسلامی ممالک کو امت واحدہ کا شعور دیا
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: امت مسلمہ ایک ایسے رہبر کی تلاش میں ہے جو حالات حاضرہ کے چیلنجز کا مقابلہ کر سکے۔
-
عالم اسلام میں تفرقہ پیدا کرنے کی دشمنوں کی سازش کو بے نقاب کیا جائے، آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیرازی نے عالم اسلام میں تفرقہ اور انتشار پیدا کرنے کے لیے دشمنوں کے مذموم منصوبوں کو متعارف کرانے کی ضرورت پر تاکید کی اور کہا: ان دھاروں کے بدخواہوں اور دشمنوں پر انحصار کو جاننا اس سے بچ جائے گا۔ نوجوانوں کو ان گروپوں میں شامل ہونے سے روکنا۔